فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کے لیے ایک ہی میسنجر متعارف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کے لیے ایک ہی میسنجر متعارف Facebook Instagram Messenger Users Introduced

فیس بک کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ دونوں اپیلیکیشن استعمال کرنے والے صارفین اب کسی ایک ایپ سے دونوں پر چیٹ کرسکتے ہیں.

کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انسٹاگرام اور فیس بک میسنجر بدستور خودمختار رہیں گے اور ان کے ان باکسز بھی الگ ہوں گے۔ کہا جارہا ہے کہ فیس بک کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی سروس کے بعد صارفین کو اپنے دوستوں اور پیاروں سے رابطہ رکھنے میں آسانی ہوگی کیونکہ کچھ لوگ انسٹاگرام تو کچھ فیس بک کے استعمال سے گریز کرتے ہیں۔

یاد رہے کہ فیس بک کی جانب سے تمام میسجنگ ایپس یعنی فیس بک میسنجر، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کو اکٹھا کرنے پر کام کیا جارہا ہے اور یہ فیچر ممکنہ طور پر اسی پروجیکٹ کا حصہ ہے۔ فیس بک کی جانب سے واٹس ایپ صارفین کو میسنجر اور انسٹاگرام پر موجود لوگوں سے چیٹ کرنے کی سہولت فراہم کرنے پر بھی کام ہورہا ہے، مگر ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ سہولت کیسے استعمال کی جائے گی۔

میسنجر کے پروڈکٹ ڈیزائن کی سربراہ لورڈینا کرسیان کا کہنا تھا کہ ’میسجنگ ایپ کو ایک جگہ پر جمع کرنا ہمارے لیے بڑا چلینج تھا مگر ہم نے کامیابی حاصل کرلی ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے یکجہتی اہم ہتھیار ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے یکجہتی کو اہم ہتھیار قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سپین کاتالونیا کے صدر کی نااہل کے فیصلے کے خلاف احتجاجاسپین کے علاقے کاتالونیا کے علیحیدگی پسند صدر کم تھورا کو نااہل قرار دیے جانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : بجلی بحران جاری کے الیکٹرک کے 3 پاور پلانٹس بندکراچی : بجلی بحران جاری، کے الیکٹرک کے 3 پاور پلانٹس بند Karachi Power Crisis Continues Power Plants KElectricPk ShutDown MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI Sindh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بجلی بحران جاری کے الیکٹرک کے 3پاور پلانٹس بندکراچی: بجلی بحران جاری، کے الیکٹرک کے 3پاور پلانٹس بند Karachi Loadshedding KElectric PowerPlant Shutdown Trip ElectricityCrisis SindhGovt KElectricPk SSGC_Official SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ن لیگ کے سی ای سی اور سی ڈبلیو سی کے ہنگامی اجلاس طلبمسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس طلب کرلیے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے لہجے میں سختی اور نیب کے نوٹس کی بازگشت - BBC News اردومبصرین کا کہنا ہے کہ نیب کے ایک مبینہ نوٹس کی بازگشت کے بعد جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جس طرح کھل کر میدان میں آئے ہیں اس طرح کا رویہ پہلے کم ہی دیکھنے کو ملا ہے۔ جہاں پے اختیارات کا غلط استمعال ہوتا ہوں وہاں مولانا کی حکمت عملی ہی واحد آپشن ہے اللہ تعالی سلامت رکھے امین یا رب آ مین یا جب لوٹ کامال اور ساکھ دونوں داؤ پر لگ جائیں تو فرسٹیشن تو ہوتی ہے -
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »