فیس بک کو پہلی بار آسکر ایوارڈ کیوں ملا؟ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک کو پہلی بار آسکر ایوارڈ کیوں ملا؟ ARYNewsUrdu

تاریخ میں یہ پہلی بار ہے کہ جب کسی گیم انڈسٹری کے ایک پراجیکٹ نے آسکر ایوارڈ جیتا ہے۔25منٹ کی یہ فلم ‘کولیٹی’ فرنچ ریزیزٹنس کی سابق ممبر کولیٹی مارین کیتھرین کے گرد گھومتی ہے جو 74 سال میں پہلی بار جرمنی کا سفر کرتی ہیں۔

اس فلم کو دوسری عالمی جنگ کے حوالے سے تیار کی جانے والی وی آر ویڈیو گیم میڈل آف آنر کے لیے بنایا گیا تھا۔ کولیٹی نے اس کیٹیگری میں دیگر چار فلموں کو شکست دی۔ اس مختصر فلم کو انتھونی گیچینو نے تحریر کرنے کے ساتھ ڈائریکٹ بھی کیا، دلچسپ بات یہ ہے کہ فلم میں دکھائی جانے والی مرکزی کردار کی92 ویں سالگرہ بھی 25 اپریل کو تھی۔

کولیٹی مارین کیتھرین کو اپنے ماضی کی جانب سے لوٹنے کے لیے ایک طالبعلم نے تیار کیا تھا جس نے انہیں قائل کیا کہ وہ اس کیمپ میں جائے جہاں نازیوں نے ان کے بھائی کو قتل کیا تھا۔ آسکرملنے پر ایک ٹوئٹ میں فلم ساز نے ہر ایک کا شکریہ ادا کیا۔ اسی طرح ایک بلاگ میں پروڈکشن ٹیم کا کہنا تھا کہ اس کامیابی کی اصل ہیرو کولیٹی ہی ہیں جنہوں نے اپنی کہانی شیئر کی، فلم میں ہم نے دیکھا تھا کہ مزاحمت کے لیے جرات کی ضروروت ہوتی ہے، مگر کسی کے لیے اپنے تکلیف دہ ماضی میں واپس جانا اس سے بھی زیادہ مشکل کام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلی بار آسکر ایوارڈ فیس بک نے بھی جیت لیایہ فلم 'کولیٹی' فرنچ ریزیزٹنس کی سابق ممبر کولیٹی مارین کیتھرین کے گرد گھومتی ہے جو 74 سال میں پہلی بار جرمنی کا سفر کرتی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فیس بک نے کورونا وائرس کی وبا سے متعلق بار بار غلط معلومات پھیلانے پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کے رکن کا فیس بک پیج مستقل طور پر بند کر دیافیس بک نے کورونا وائرس کی وبا سے متعلق بار بار غلط معلومات پھیلانے پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کے رکن کا فیس بک پیج مستقل طور پر بند کر دیا Facebook CoronaVirusPandemic Page Blocked FakeInformation MPCraigKelly CraigKellyMP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی فون کے نئے فیچرز پر فیس بک کو تحفظات، سہولت ختم کرنے کا مطالبہآئی فون کے نئے فیچرز پر فیس بک کو تحفظات، سہولت ختم کرنے کا مطالبہ ARYNewsUrdu غردار میڈیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک کا صحافیوں کو 50 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم دینے کا اعلانکیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) دنیا کی سب سے مشہور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس کی جانب سے تمام دنیا کے صحافیوں کو 50 لاکھ ڈالرز دیئے جائیں گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فیس بک کے ذریعے آمدنی کامعاملہ جلدحل ہوجائیگا، وفاقی مشیروزیراعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خالد کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت فیس بک کی مونیٹائزیشن کے لیے فیس بک انتظامیہ سے بات چیت کررہی ہے جس کے اب مثبت نتائج برآمد ہونے والے ہیں۔ تفصیلات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »