2 نئے منصوبے ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

2 نئے منصوبے ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، اسٹیٹ بینک روشن ڈیجیٹل

پاکستان کے تحت دو نئے منصوبے لا رہا ہے ، روشن اپنی کار اور روشن سماجی خدمت کے منصوبے لائے جائیں گے، وزیراعظم جمعرات کو11 بجے سمندرپارپاکستانیوں سے خطاب کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL ڈاکٹر رضوان نے جہانگیر ترین کی گرفتاری کی اجازت مانگی اور نتیجے میں عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ایسا ہے میرا کپتان WeStandWithJavedLatif

ye admi un becharo pr koi na koi pabandi lgwa k e chore ga pakka

سعودی عرب پروازیں بند اس کا کچھ کریں لوگ بے روزگار ہو رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آج بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے2 نئے پروگراموں کا اعلان کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے ’’روشن اپنی کار‘‘پروگرام کا اعلان کریں گے، اوورسیز پاکستانی کم مارک اپ پرگاڑی حاصل کرسکیں گے۔ Hahahaha ek or jhot Per khairath ya qarza mangega Hahhaha koi nya jhot 💎😢😢😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اس سال صحافیوں کیلئے نئے منصوبے لائیں گے، فواد چوہدریوفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر کہنا ہے کہ اس سال صحافیوں خصوصاً نوجوان صحافیوں کے لیے نئے منصوبے لائیں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang صدیق جان کیلئے نئے منصوبے لائنگے ۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا سے 79 افراد کا انتقال 4 ہزار 213 نئے کیسز رپورٹتفصیل پڑھیں CoronaPandemic Coronaviruspakistan CoronaVirusUpdates neonews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے 4 ہزار213 نئے کیس سامنے آگئےسماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے ملک میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں تیزی آنے لگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ملک میں مزید 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 4 ہزار 113 کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 8 لاکھ 41 ہزار 636 ہوچکی ہے۔ سرمیرےپاس ایک ایساپروجیکٹ ہےجس سے پورےپاکستان میں انتہائی سستی تعلیم صرف ایک چھوٹےسےپلیٹ فارم کہ ذریعہ پہنچائی جاسکتی ہے۔میں نئ طرزکے200کے قریب دینی اوردنیاوی نئےڈپلومہ بناسکتا ہوجس سےتعلیمی میدان میں انقلاب آسکتا ہے۔مہربانی فرماکرمیرا پیغام وزیراعظم تک پہنچا دیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »