اس سال صحافیوں کیلئے نئے منصوبے لائیں گے، فواد چوہدری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر کہنا ہے کہ اس سال صحافیوں خصوصاً نوجوان صحافیوں کے لیے نئے منصوبے لائیں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

فواد چوہدری کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں آزادی صحافت کے عالمی دن پر فرائض کی ادائیگی میں جان دینے والے صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ شعبہ صحافت کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کوویڈ 19 کی آگاہی پھیلانے والے صحافیوں کی کاوشوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں، صحافی وباء سے بچنے، ایس او پیز اور حفاظتی اقدامات پر عمل کے لیے باقاعدہ مہم چلا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صدیق جان کیلئے نئے منصوبے لائنگے ۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کے پہلے9 ماہ کے مالیاتی اعداد و شمار جاری کردیےوزارت خزانہ نے رواں مالی سال کے پہلے9 ماہ کے مالیاتی اعداد و شمار جاری کردیے، پہلے 9 ماہ میں بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 3 اعشاریہ 6 فیصد رہا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پیش نظر رواں سال حج خصوصی شرائط کے ساتھ ہوگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درجلاہور : ویسٹ کینال میں ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، ڈولفن پولیس پر ملزمان نے فائرنگ کردی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہےعثمان بزدارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےکوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پردہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کی ، شہید اہلکاروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریا میں کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ مظاہرین کے خلاف کالی مرچ کے سپرے کا استعمالویانا(اکرم باجوہ)آسٹرین دارالحکومت ویانا میں کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرے ہوئے جس کے دوران مشتعل افراد کے ساتھ جھڑپوں میں سات پولیس اہلکار زخمی جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »