فیس بک کے ذریعے آمدنی کامعاملہ جلدحل ہوجائیگا، وفاقی مشیر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خالد کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت فیس بک کی مونیٹائزیشن کے لیے فیس بک انتظامیہ سے بات چیت کررہی ہے جس کے اب مثبت نتائج برآمد ہونے والے ہیں۔ تفصیلات SamaaTV

Posted: May 4, 2021 | Last Updated: 30 mins ago

وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا کا کہنا تھا کہ ہمارا مؤقف ہے کہ سوشل میڈیا کے کچھ ضروری رولز ریگولیشن ضرور ہونے چاہئیں جن میں ناموس رسالتﷺ، آن لائن ہراسمنٹ، بچوں سے جنسی زیادتی اور ملک میں انتشار پھیلانے جیسے واقعات کی روک تھام شامل ہیں تاہم ڈاکٹر ارسلان خالد کا کہنا تھا کہ فیس بک انتظامیہ سے بات چیت بہت جلد کسی نتیجے پر پہنچ جائے گی۔

قرارداد کے مطابق پاکستان میں فیس بک کے 5 کروڑ صارفین ہیں مگر فیس بک مونیٹائزیشن بند ہے جبکہ پاکستان میں 50 لاکھ صارفین فیس بک سے کما سکتے ہیں۔ قرارداد خیبرپختونخوا کی اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے جس میں یہ بھی یاد دہانی کرائی گئی ہے کہ اس سے قبل قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے پاکستان میں فیس بک انتظامیہ کے ساتھ ملاقات کی تھی جس میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ فیس بک پاکستان میں مونیٹائزیشن کا آغاز کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہDonald Trump's accounts on Facebook and Instagram remain suspended
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

غلط معلومات کی روک تھام، فیس بک کے نئے فیچر کی آزمائش کا آغازنیو یارک: (ویب ڈیسک) فیس بک جلد ہی صارفین کی سہولت اور غلط معلومات کی روک تھام کیلئے نیا فیچر متعارف کروائے گی جس کی آزمائش کا آغاز ہوچکا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیس بُک کا غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نئے فیچرپر کام کا آغازسماجی روابط کی سائٹ فیس بُک نے غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نئے فیچرپر کام کا آغازکردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آن لائن امریکی ذرائع ابلاغ اور سماجی رابطہ کی کمپنی فیس بُک
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مجھ پر فیس بک اور ٹوئٹر کی پابندی ذلت آمیز ہے، ڈونلڈ ٹرمپاسے چاہیے کہ ایک بے نامی اکاؤنٹ کھول کے اور شوق پورا کرلے۔ بات تو ٹھیک کی ہے ۔۔۔پابندی لگنا ذلّت آمیز ہے ۔۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک نے ٹرمپ کو ایک اور دھچکا دے دیافیس بک نے ٹرمپ کو ایک اور دھچکا دے دیا ARYNewsUrdu Tiktok par video for you py kesy ly kar aty hen koi trik bta den plzzzz aur mujy follow be kren. Tiktok a/c lala__g__ap jsus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »