این سی او سی کا 8 سے 16 مئی تک تمام تجارتی سرگرمیاں بند رکھنے کا اعلان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

NCOC Lockdown

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے اعلان کیا ہے کہ 8 سے 16 مئی تمام تجارتی ‏سرگرمیاں بند رہیں گی اور سیاحت پر مکمل پابندی ہوگی۔

وفاقی وزیر اسدعمر اور لیفٹیننٹ جنرل محمودالزمان کی زیرصدارت این سی او ‏سی کا اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی ڈاکٹرفیصل سلطان سمیت متعلقہ وفاقی و صوبائی ‏حکام نے شرکت کی۔این سی اوسی نے وفاقی و صوبائی اور ضلعی سطح پر مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دینےکا فیصلہ کیا ‏ہے۔ مانیٹرنگ ٹیمیں وفاقی، صوبائی، ضلعی سطح پرایس اوپیزپرعمل درآمدیقینی بنائیں گی۔ ‏مانیٹرنگ ٹیمیں 8 سے16 مئی تک ایس اوپیز پرعمل درآمدیقینی بنانے کی ذمہ دار ہوں...

این سی او سی کا کہنا ہے کہ 8 سے 16 مئی تمام تجارتی سرگرمیاں بند رہیں گی اور سیاحت پر ‏مکمل پابندی ہوگی۔ پکنک اسپاٹس، ٹوریسٹ ریزورٹس، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس بندہوں گے ‏تفریحی مقامات کےاطراف ہوٹلز اورریسٹورنٹس بندرہیں گے۔ سیاحتی مقامات پر جانے والے راستے ‏مکمل بندرکھےجائیں گے جبکہ شمالی علاقہ جات، سی ویو، ساحلی علاقے بند رہیں گے۔

این سی او سی کے مطابق کھانےپینےکی دکانیں، گروسری، پمپس، بیکری اور میڈیکل اسٹورز کھلے ‏رہیں گے، 8 سے16 مئی کےدوران آزادکشمیر، گلگت بلتستان کے لوگ آبائی علاقےجاسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

این سی او سی کا 8 سے 16 مئی تک تمام کاروباری سرگرمیاں بند رکھنے کا اعلان NCOC Lockdown

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی کا تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کا پاکستان آنے والے مسافروں کی کرونا رپورٹ پر تحفظات کا اظہاراین سی او سی کا پاکستان آنے والے مسافروں کی کرونا رپورٹ پر تحفظات کا اظہار ARYNewsUrdu Good work 👍 AminaKanwar ARYNEWSOFFICIAL सब से पहले............…. आपने डरना नहीं है। मोमिन जन्नत पास में ही है। ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کا سیاحت پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہاین سی او سی کا سیاحت پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu Syahat zyada Zaroori hy ya study?... ap sb btao phly kis py faisla dyna chahiyay tha?... I am first year student and I am ever confused.. ARYNEWSOFFICIAL حتمی فیصلہ بھی کردیں۔۔۔۔ دو دن سے رولا ڈالا ہوا ہے میٹنگ کا۔۔۔ What about mariage Halls ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کا ٹرانسپورٹ کل سے بحال کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپیر سے تمام بازار اور دکانیں کھل جائیں گی، رات 8 بجے تک کاروبار کی اجازت ہوگی Ha ha Good I am travel in bus now going to Burawala
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

این سی او سی کا عید کے بعد پیر سے کاروباری مراکز کھولنے کا فیصلہاین سی او سی کے مطابق تمام دفاتر نارمل اوقات کار کے تحت 17 مئی سے کھلیں گے، جبکہ یہ 50 فیصد حاضری کے تحت کھولے جائیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کا ملک میں کاروبار کھولنے اور پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہاسلام آباد: وفاقی وزیراسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں عید تعطیلات کے دوران ایس او پیز پر عمل درآمد پر اطمینان کا اظہار کیا گیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »