فیس بک نے کورونا وائرس کی وبا سے متعلق بار بار غلط معلومات پھیلانے پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کے رکن کا فیس بک پیج مستقل طور پر بند کر دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک نے کورونا وائرس کی وبا سے متعلق بار بار غلط معلومات پھیلانے پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کے رکن کا فیس بک پیج مستقل طور پر بند کر دیا Facebook CoronaVirusPandemic Page Blocked FakeInformation MPCraigKelly CraigKellyMP

دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق کریگ کیلی کی اس سے قبل بھی فیس بک پوسٹس بلاک کی گئیں اور کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لیے ویکسین کی حفاظت، لاک ڈاﺅن اور کورونا وائرس کے غیرمنظم علاج سے متعلق متنازع بیانات پر انہیں حکمران جماعت لبرل پارٹی چھوڑنے کے لیے کہا گیا تھا۔ فیس بک نے پیر کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس پلیٹ فارم نے پالیسی کی بار بار

خلاف ورزیوں پرآسٹریلوی پارلیمنٹ کے رکن کریگ کیلی کا فیس بک پیج مستقل طور پرہٹا دیا ہے ۔ فیس بک کے ترجمان نے کہا کہ ہم منتخب عہدیداروں سمیت کسی بھی فرد کو کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے جو کورونا ویکسین یا جسمانی نقصان کا باعث بن سکے۔ آسٹریلوی پارلیمنٹ کے آزاد رکن کریگ کیلی نے فیس بک کے اس فیصلے کو سنسر شپ قرار دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلی بار آسکر ایوارڈ فیس بک نے بھی جیت لیایہ فلم 'کولیٹی' فرنچ ریزیزٹنس کی سابق ممبر کولیٹی مارین کیتھرین کے گرد گھومتی ہے جو 74 سال میں پہلی بار جرمنی کا سفر کرتی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فیس بک کو پہلی بار آسکر ایوارڈ کیوں ملا؟ -فیس بک کی زیرملکیت انٹرٹینمنٹ گیم اسٹوڈیو کی تیار کردہ مختصر دستاویزی فلم نے پہلی بار ڈاکو مینٹری شارٹ کیٹیگری کا آسکر ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی فون کے نئے فیچرز پر فیس بک کو تحفظات، سہولت ختم کرنے کا مطالبہآئی فون کے نئے فیچرز پر فیس بک کو تحفظات، سہولت ختم کرنے کا مطالبہ ARYNewsUrdu غردار میڈیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہDonald Trump's accounts on Facebook and Instagram remain suspended
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مجھ پر فیس بک اور ٹوئٹر کی پابندی ذلت آمیز ہے، ڈونلڈ ٹرمپاسے چاہیے کہ ایک بے نامی اکاؤنٹ کھول کے اور شوق پورا کرلے۔ بات تو ٹھیک کی ہے ۔۔۔پابندی لگنا ذلّت آمیز ہے ۔۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »