فیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ایک اور اہم فیصلہ، فیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔

فیاض الحسن چوہان کی جگہ حسان خاور کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد حسان خاور کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

دوسری طرف فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اللہ پاک کی قسم مجھے عہدے سے ہٹانے کا علم نہیں، مجھے آپ پتہ چل رہا ہے کہ مجھے ہٹا دیا گیا، میں اچھی ترجمانی نہیں کرسکا، حسان خاور زیادہ اچھے طریقے سے ترجمانی کریں گے، یہ وزیر اعلی عثمان بزدار کا اختیار ہے جس کو چاہیں ترجمان بنائیں۔ یاد رہے کہ حسان خاور ڈیفیڈ سیڈ پراجیکٹ کا ٹیم لیڈر رہا، حسان خاور پنجاب تھرمل اینڈ پنجاب انرجی ہولڈنگ کمپنی میں بطور ڈائریکٹربھی رہے، حسان خاور پبلک پالیسی ریسرچر کے طورپر بھی کام کرتے رہے ہیں، حسان خاور وزیراعظم ٹاسک فورس برائے آسٹریٹی اینڈ گورنمنٹ ری اسٹریکچرنگ میں بھی کام کرتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شرم تجھ کو مگر نہیں آتی

ہاہاہا ایسا نہیں ہے جیسا سب نے سمجھا😜اب اسے کوئی بڑی وزارت ملے گی جس میں کمائی بھی زیادہ اور رعب دبدبا ہھی زیادہ

Why ?

غیرت مند تو ایسی بےعزتی پر ڈوب مرتا ہے مگر؟؟؟؟؟

پنجاب حکومت نے فیاض الحسن چوہان کو کنڈوم سمجھ رکھا ہے جب دل کیا چڑھا دیا جب دل کیا اتار دیا ۔ بیچارے کی کوئی عزت ہی نہیں

اس بندے کی ہر دفعہ کتوں والی ہوتی ہے پر بے شرم ہے

Decency and to the point talk should be a must skill for govt face ( spokesperson).

اسکو پارٹی سے بھی نکل دیں

بھونکنے کا وقت ختم ہوا چاہتا ہے

It’s okay …..he still has power to work for his Country.😊

حکومت ازادکشمیر کا ترجمان مقرر کردیں یہی سزا ہے کشمیریوں کی

اک تماشہ لگا رکھا ہے

یہ انڈیا کی سازش ہے اتنا اہم بندا ہٹا دیا گیا 😀😀

Khoti boorr k thaly

او کوئی بندے دا پتر بن، کیوں گجراں دی بےعزتی کروائ جا رھیا اے

Every time، he asks for it۔

😀😀😀👏👏

Boht khushi hui Yeh he hi is liaq Fayazchohanpti

یہ تو اوقات ہے ان کنجروں کی جاہل یوتھیا پالشیا Fayazchohanpti Duffer_PTI

اگر بولنے سے پہلے سوچ لیا کرتا تو یہ تیسری بار ذلت نہی اٹھاتا لیکن وہ تو کچھ اور ہی اٹھا رہا تھا

اس احمق شخص کا شکریہ۔

ساتھ ساتھ سو جوتے بھی مارنے چاہئے تھے کمینے غلیظ انسان کو !!

Kitni baar nikala jae ga , phir bhi sharm nahin he

مراثی نال کتے والی ہوی اے. پر چس بڑی آئی اے. SHABAZGIL FiazHameedJawabDo نانی_کا_ترجمان_زانی DG ISI Whatsaap COAS BALOCHISTAN Asad_Umar bbc MediaBoycottOfZubairUmar geonews_urdu ExpressNewsPK Dawn_News MDCATstudentsontheroads

'نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے تھے بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے' اور بار بار نکلے😆😆

قسمیں نہ کھائیں چوہان صاحب تمھاری اوقات اتنی ہی ہے ہٹاتے پہلے ہیں بتاتے بعد میں فردوس اعوان کو جب بنایا تھا تب بھی آپکو بعد میں ہی پتہ چلا تھا

بڑا ثابت قدم ہے یہ بندہ اتنا سب اس کے ساتھ ہونے کے بعد بھی

فردوس عاشق فواد چوہدری فیاض چوہان جیسے ٹشو کی طرح ہوتے ہیں

Ki drama ay

بچارا

Smjh nai ata yeh banda paisay dai kar contract job dhoond raha hai kya

Kittay wala hal hai es ka

جا دلی دے بچیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیر تیری بنڈ تے لت پے گئی او

کپتان نے یوتھیا کو چوتیا بنادیا

That's nice that's the real basics it's a good step

Kitni dfa yeh dhakkay kha kr bhe nahi samjhtay

اس بندے کی بھی کوئی عزت ہے

𝕀𝕤 𝕜𝕒 𝕙𝕒𝕒𝕝 𝕪𝕖𝕙𝕚 𝕙𝕠𝕟𝕒 𝕙𝕒𝕚 𝕙𝕒𝕣 𝕛𝕒𝕘𝕙𝕒

دانت کاٹ گیا

اس کو تو ایک جگہ کام کرنے دیں،

Yeh begair wazir k bhi bonkata kafi h

دھوبی کا کتا،گھر کا نہ گھاٹ کا۔ جتنی بے عزتی اب تک اس کی اور فرودس آنٹی کی بار بار ہٹا کر ہوئی ہے،اگر کوئی عزت دار بندہ ہوتا،تو کب کی خودکشی کر چکا ہوتا🤔

Bas hataao lagao ..پھر lagao phir hatao.... kesi hakomat h.

Reason

Iski r NawazSharif ke life m Koy frq ny

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیاض الحسن چوہان سے ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کا عہدہ واپسفیاض الحسن چوہان کو ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کےعہدے سے ہٹادیا گیا ہے SamaaTV کتے کے ساتھ کتے والی فکر کی بات نہیں یہ کرائےکےوزیر ہیںانہیں وزارت سے غرض ہے کل کوئ اور وزارت مل جائے گی۔ان لوگوں میں عزت نفس کم ہوتی ہے انہیں جہاں لگایا جائے بغیر تجربے کے بسم اللّٰہ۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خدمت کی سیاست کے سامنے منفی سیاست دم توڑ چکی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجابخدمت کی سیاست کے سامنے منفی سیاست دم توڑ چکی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب CMPunjab PunjabGovt UsmanBuzdar Opposition PTIGovernment PMLN CMPunjabPK UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK pmln_org HamzaSS AzmaBokhariPMLN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری 25 اموات رپورٹCorona virus cases continue to rise in Punjab, 25 deaths reported
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پاکستان سے پولیو کی تمام اقسام کے خاتمے کے عزم کا اعادہوزیراعظم عمران خان نے پاکستان سے پولیو کی تمام اقسام کے خاتمے کیلئے اپنی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاونڈیشن کے شریک چیئرمین
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

گریڈ 21 کے افسر اقبال میمن کراچی کے نئے کمشنر مقررکراچی : سندھ حکومت نے نوید شیخ کو کمشنر کراچی کے عہدے سے ہٹا کر گریڈ 21کے افسر اقبال میمن کو کراچی کا نیا کمشنر مقرر کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل اسٹیڈیم کے ساتھ ہوٹل بنانے کے لیے تیار ہیں: عقیل کریم ڈھیڈینیشنل اسٹیڈیم کے ساتھ ہوٹل بنانے کے لیے تیار ہیں: عقیل کریم ڈھیڈی ARYNewsUrdu Hotel and food court and shops
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »