فیاض الحسن چوہان سے ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کا عہدہ واپس

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیاض الحسن چوہان کو ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کےعہدے سے ہٹادیا گیا ہے SamaaTV

Posted: Oct 6, 2021 | Last Updated: 41 mins agoترجمان پنجاب حکومت کا عہدہ فیاض الحسن چوہان سے واپس لینے کا نوٹیفیکیشن بدھ کو جاری کردیا گیا۔ فیاض الحسن اس سے قبل بھی ترجمان پنجاب حکومت تھے اور ان سے یہ عہدہ واپس لیا گیا تھا۔

بدھ کو دوران پریس کانفرنس فیاض الحسن کو عہدے سے سبکدوشی کی اطلاع ملی۔ انھیں 13 اگست 2021 کو یہ عہدہ دیا گیا تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے نئے معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور کو وزیراعلیٰ کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اگست میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات کی حیثیت سے استعفیٰ دیا تھا۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ وزیراعظم انہیں وفاق میں ذمہ داری دینا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فکر کی بات نہیں یہ کرائےکےوزیر ہیںانہیں وزارت سے غرض ہے کل کوئ اور وزارت مل جائے گی۔ان لوگوں میں عزت نفس کم ہوتی ہے انہیں جہاں لگایا جائے بغیر تجربے کے بسم اللّٰہ۔

کتے کے ساتھ کتے والی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پریکٹس میچ،فیاض الحسن چوہان کی ٹیم شکست سے دوچارچوہان صاحب ان میں سے دیکھ لیں ہاہاہاہا ہاہاہاہا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پریکٹس میچ،فیاض الحسن چوہان کی ٹیم شکست سے دوچارچوہان صاحب ان میں سے دیکھ لیں ہاہاہاہا ہاہاہاہا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی لوکل گورنمنٹ نظام کے مسودے کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس اجلاس میں پنجاب کے لوکل گورنمنٹ سسٹم کے مجوزہ مسودے کا جائزہ لیاگیا وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی لوکل گورنمنٹ نظام کے مسودے کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں پنجاب کے لوکل گورنمنٹ سسٹم کے مجوزہ مسودے کا جائزہ لیاگیا۔وزیراعلیٰ عثمان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ میں توڑ پھوڑ کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب بار کونسل کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں توڑ پھوڑ کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔لائسنس معطلی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا جائزہ اجلاس سالانہ ترقیاتی پروگرام پر پیشرفت کا جائزہوزیر اعلی کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا جائزہ اجلاس ، سالانہ ترقیاتی پروگرام پر پیشرفت کا جائزہ UsmanAKBuzdar PTIofficial PlanningandDevelopmentBoard AnnualDevelopmentProgram CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIofficial CMPunjabPK GovtofPunjabPK Cm.pujaab usmaan buzdar sh,app k aik officer hadayttulla niazi daractor madinyaat ne hamaari warasti zameen khsraa no 37muzaa nonarian par qabzaa kiyaa huwa hae please iss zalem shksh say hamaari zameen wapas ki jae,thank, sajjad 03214720910
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »