فٹبال ورلڈکپ فائنل کو ڈیڑھ ارب افراد نے دیکھا، فیفا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

FIFAWorldCup ExpressNews ArgentinaVsFrance

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اعلان کیا ہے کہ قطر میں کھیلے گئے گزشتہ سال 2022 کے ورلڈکپ فائنل کو 1.5 بلین یعنی افراد نے دیکھا۔

فیفا کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 18 دسمبر کو شیڈول قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں ارجنٹینا اور فرانس کے درمیان فائنل 88 ہزار 966 افراد نے دیکھا جبکہ دنیا بھر سے 1.5 یعنی افراد نے لائیو اسٹریمنگ اور ٹی وی کے ذریعے میچ دیکھا۔ فیفا ورلڈکپ 2022 کے دوران اسٹیڈیم میں 3.

تاریخی فائنل کا فیصلہ پینلٹیز پر ہوا، جس میں ارجنٹینا نے فرانس کو 2-4 سے شکست دیکر تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔ FIFA have announced that 'close to 1.5 billion around the world' watched the World Cup final between Argentina and France 🤯

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق نے گلف کپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیابغداد : ( ویب ڈیسک ) عراق میں کھیلے جانے والے گلف کپ کے سیمی فائنل میں میزبان ٹیم نے قطر کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس نے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردوبھارتی اداکارہ کو شرلین چوپٹرا کیس میں گرفتار کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ محمود خان نے پختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو ارسال کردی - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ نے رات 9 بجے سمری پر دستخط کیے، گورنر نے 48 گھنٹوں منظوری نہ دی تو 19 جنوری کو اسمبلی تحلیل ہوجائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موسمی تبدیلیاں؛ ابھرتی مارکیٹس کوسیکڑوں ارب ڈالرنقصان کا خطرہ - ایکسپریس اردوموسمی تبدیلیاں؛ ابھرتی مارکیٹس کوسیکڑوں ارب ڈالرنقصان کا خطرہ - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کیلئے نمبر ون کون؟حال ہی میں ثانیہ نے بیٹے اذہان ملک کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں اذہان کو انہیں پیار کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

5 ارب سے زائد مضاربہ اسکینڈل کے ملزم کی ضمانت منظورسندھ ہائیکورٹ نے 5 ارب روپے سے زائد مضاربہ اسکینڈل کے ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »