وزیراعلیٰ کے پی کا نگراں وزیراعلیٰ کیلیے اپوزیشن کونام بھیجنے سے انکار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

expressnews pti kpk kpkupdates PTIOfficial

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے اپوزیشن کو نام بھیجنے سے انکار کردیا۔

پی ٹی آئی کےترجمان شوکت یوسفزئی نے کہا کہ وزیراعلیٰ محمودخان نہ تو اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کو نگراں وزیراعلی کے لیے نام بھیجیں گے اور نہ ہی مشاورت کے لیے ان کے ساتھ بیٹھیں گے۔ اس سلسلے میں مشاورت ہوئی تو اب پارلیمانی کمیٹی کی سطح پر ہی ہوگی۔ انہوں نے کہا اکرم درانی کا چار سالوں کے دوران پارلیمان میں کیا کردار رہاہے جو ان سے مشاورت کریں۔ وزیراعلیٰ محمودخان ،نگران وزیراعلیٰ کے لیے نام پارلیمانی کمیٹی کے لیے اسپیکر کو بھجواسکتے ہیں۔

کے پی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراکرم خان درانی نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وزیراعلی نے اسمبلی تحلیل کا عمل رکوانے کے لیے رابطہ کیا تھا۔ وزیراعلی کے پی محمود خان نے اسے الزام قرار دیا تھا جبکہ پی ٹی آئی نے اپوزیشن لیڈر کے بیان پرشدید تحفظات کا اظہارکیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ (ن) نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے دو نام تجویز کردیے - ایکسپریس اردوپی ڈی ایم قیادت سے مشاورت کے بعد حمزہ شہباز نے نگراں وزیراعلیٰ کیلیے احد چیمہ اور محسن نقوی کے نام گورنر کو بھیج دیے اے تے چول ہی ماری اے Akhtar lawa and Allah rakha pepsi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کون بنے گا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب؟ حکومت، اپوزیشن میں اتفاق نہ ہوسکاترجمان کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اسپیکر صوبائی اسمبلی سبطین خان کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات جانیے: cmpunjab PervaizElahi HamzaShehbaz PMLN PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا تقرر : پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاریلاہور : نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کے لئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ، کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے 3،3ممبران شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کا بنایا ہوا نگراں وزیراعلیٰ نہیں چلنے دیں گے: پرویز الٰہیچیف الیکشن کمشنر کے بنائے ہوئے نگراں وزیر اعلیٰ کے خلاف عدالت جائیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب منحوس شکل- آخر چاہتا کیا ہے ہن تسی ب مروا کے ہی منو گے اس کو باجی دے گا یہ پایوڈین؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے 2 نام گورنر کو بھجوادیےنگراں وزیراعلیٰ کےلیے دونوں نام اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بھجوائے ہیں۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial PMLN hamzashehbaz
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ناصر کھوسہ اور احسن بھون کی معذرت، نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ لٹک گیاہم نے غیر جانبدار شخصیات کےنام نگران وزیراعلیٰ کے لیے پیش کیے لیکن نگران وزیراعلیٰ کے لیے اپوزیشن کاخواب پورانہیں ہوگا: پرویز الٰہی مزید پڑھیں: بلوچستان سے لے لو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »