وزیراعلیٰ محمود خان نے پختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو ارسال کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews KPKAssembly

وزیراعلی محمود خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر کے اُسے عمل درآمد کے لیے گورنر کو ارسال کردیا۔

وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا کہ عمران خان کے حکم پر عمل کیا اور اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس پر دستخط کرکے تمام افواہوں کو غلط ثابت کردیا۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ دو تہائی اکثریت سے واپس آئیں گے، خیبرپختونخوا کے عوام نے اعتماد کا اظہار کیا ہے اور آئندہ الیکشن میں بھی وہ تحریک انصاف کو ہی منتخب کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کیلیے سمری آج ارسال کرینگے، وزیراعلیٰ محمود خان - ایکسپریس اردوعام انتخابات میں پورے ملک میں دو تہائی اکثریت سے حکومت قائم کریں گے، محمود خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے پی محمود خان نے اسمبلی تحلیل کی سمری پر دستخط کر دیئےپشاور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی اسمبلی کی تحلیل پرعملدرآمد شروع ہو گیا، وزیراعلیٰ محمود خان نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کر دئیے۔ Kaha baag rahe ho ttp ki awlaad
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلانصوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے لیے سمری آج ارسال کریں گے اور ملکی مفاد میں اسمبلی آج ہی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آج ہی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلانخیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے لیے سمری آج ارسال کریں گے اور ملکی مفاد میں اسمبلی آج ہی تحلیل کریں گے: محمود خان کا کابینہ اجلاس سے خطاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آج ہی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلانوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے آج ہی صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی تحلیل کی سمری، خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل عدالت میں چیلنجاسلام آباد: (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »