پولیس نے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

RakhiSawant ExpressNews Bollywood

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ راکھی ساونت کو امبولی پولیس نے شرلین چوپڑا کے خلاف قابل اعتراض زبان استعمال کرنے پر گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے راکھی کے خلاف شرلین چوپڑا کی جانب سے درج کروائی گئی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے اداکارہ کو کچھ دیر قبل گرفتار کیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ راکھی اپنے شوہر عادل خان درانی کے اشتراک سے بنائی گئی ڈانس اکیڈمی آج دوپہر 3 بجے لانچ کرنے والی تھیں تاہم انہیں تقریب سے قبل ہی گرفتار کر لیا گیا۔ شرلین چوپڑا نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے زریعے راکھی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ روز ممبئی کی سیشن کورٹ نے راکھی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد کردی تھی۔

BREAKING NEWS!!! AMBOLI POLICE HAS ARRESTED RAKHI SAWANT IN RESPECT WITH FIR 883/2022 YESTERDAY, RAKHI SAWANT’S ABA 1870/2022 WAS REJECTED BY MUMBAI SESSIONS COURT

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان نے عادل کو فون کیا جس کے بعدعادل نے شادی کا اعلان کیا راکھی ساونتممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی معروف اداکارہ راکھی ساونت  کے شوہر عادل درانی نے اداکارہ سے شادی کی تصدیق کر لی ،جس پر اداکارہ کا کہنا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میرے بھائی سلمان نے میرا گھر بسا دیا، راکھی ساونتتنازعات میں گیھری رہنے والی بھارتی اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت عرف فاطمہ نے بتا دیا کہ کس کے کہنے پر عادل خان نے شادی کا اعتراف کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہنی مون سے پہلے عمرہ پر جائینگے: راکھی ساونت کا انکشافجس رشتے کو اللہ جوڑتا ہے اسے کوئی انسان نہیں توڑ سکتا : راکھی ساونت کی بھارتی صحافی سے گفتگو ہاہاہا نو لاکھ چوہے کھا کر بلی حج کو چلی۔ اب محترمہ نے اسلام قبول کرلیا ہے تو اسلامی نام سے لکھیں۔ کفار مسلمان ہونے کا عمل دیکھا کے بغل میں بت رکھ کر نماز پر کھڑے ہوجایاکرتےتھے یہ ہی انکی تاریخ ہے اور جب نام تبدیل کرلیاہے ایسے میں پورانا نام لکھنے کی کیا ضرورت ہے دین اسلام میں کئی غیر مسلموں نے شمولیت اختیار پھرکچھ عرصےبعد وہ اپنا اصلی رنگ دیکھاتےہیں اسلئے احتیاط لازمی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مجھے اور عادل کو جدا کرنے کی کوشش کرنیوالے جہنم میں جائیں گے :راکھی ساونتممبئی : ( ویب ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ انکی شادی شدہ زندگی کو خراب کرنا چاہتے ہیں جبکہ انکے اور انکے شوہر عادل خان کے درمیان علیحدگی کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مجھے اور عادل کو جدا کرنے کی کوشش کرنیوالے جہنم میں جائیں گے :راکھی ساونتممبئی : ( ویب ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ انکی شادی شدہ زندگی کو خراب کرنا چاہتے ہیں جبکہ انکے اور انکے شوہر عادل خان کے درمیان علیحدگی کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ Wah😂😂😩😩
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »