فوکنر کو آئندہ پی ایس ایل میں نہ کھلانے کا فیصلہ، پی سی بی و فرنچائز کا مشترکہ اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جیمز فوکنر کو آئندہ پی ایس ایل میں نہ کھلانے پر اتفاق ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اس میں کہا گیا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے دوران برے برتاؤ سے متعلق جیمز فوکنر کے الزامات غلط ہیں۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ جیمز فوکنر نے پی سی بی اور پی ایس ایل کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی، فوکنر کے انگلینڈ میں آف شور اکاؤنٹ میں رقم ٹرانسفر کی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فولکنر سے متعلق ردعمل دیا ہے۔پی سی بی کے مطابق جیمز فوکنر نے پیسوں کا مطالبہ پورا کیے جانے تک جمعے کو ملتان سلطانز کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچھے برے لوگ اور کھلاڑی ہرجگہ ہوسکتے ہیں مگر میری رائے میں اسٹریلوی کھلاڑی مغرور، متکبر اور دوسروں کے ساتھ ہتک آمیز برتاؤ والے ہوتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینگروز سے سیریز؛ پی سی بی نے سلو پچز کا منصوبہ بنالیا - ایکسپریس اردوگرین کیپس کی مشقوں کا آغاز ہوگیا دستیاب کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جیمز فالکنر کا پی سی بی کیساتھ مالی ہیرا پھیری کا انکشافاگر پی سی بی کا یہ موقف درست ہے تو فالکنر کس ایجنڈے پر آیا تھا، خیر جو بھی ہوا، اس کی شفاف تحقیقات عوام کے سامنے لائی جانی چاہئیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی نے جیمز فالکنر کے بیان کو مسترد کردیا - ایکسپریس اردوجیمز فاکنر کے ساتھ کوئی غلط بیانی نہیں کی گئی اور معاہدے کی مکمل پاسداری کی ہے، پی سی بی 🤣😂 yha awam sy pesse cheny jarhe hi ye aay mangne KO
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جیمز فاکنر کے الزامات مسترد پی سی بی نے آسٹریلوی کرکٹر پر پابندی عائد کردیپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مشترکہ جیمز فاکنر کے الزامات کو مسترد کردیا،پی سی بی اور فرنچائز میں جیمز فاکنر کو آئندہ پی ایس ایل میں نہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سی پی این ای کی کراچی میں صحافی کے قتل کی مذمت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’ بی آر ٹی سروس نے دنیا بھر میں 100 میں سے 97 نمبر حاصل کیے‘بی آر ٹی پشاور کے لیے’گولڈ اسٹینڈرڈ ریٹنگ‘ کا ایوارڈ صوبے کے لیے اعزاز ہے: بیرسٹر سیف Hahaha 104 arab ma khaddy hi khaddy Corruption hi Corruption Pmln ne 95 Arab ma 3 bnai 💪 فٹے منہ تیرے یعنی پوری دنیا کا ہی پاکستان کی طرح بیڑہ غرق ہوگیا ہے کہ اس ناکام منصوبے کو 97 نمبر مل گئے 😯😳
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »