کینگروز سے سیریز؛ پی سی بی نے سلو پچز کا منصوبہ بنالیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

کینگروز کا شکار کرنے کیلیے پی سی بی نے سلو پچز کا منصوبہ بنالیا ہوم ٹیسٹ سیریز کیلیے مشقوں کا بھی آغاز ہوگیا دستیاب کھلاڑی کراچی میں ایکشن میں دکھائی دیے۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا سے ہوم ٹیسٹ سیریز کی پچز سلو ہوں گی، ،حکام کو خدشہ ہے کہ تیز،باؤنسی یا ٹرننگ پچ بنانے سے کہیں خود جال میں نہ پھنس جائیں، سلو پچز پر ہی ہوم گراونڈ کا فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے، کراچی اور لاہور میں آسانی مگر راولپنڈی کی کنڈیشنز میں گراؤنڈ اسٹاف کو مشکل پیش آئے گی۔ ذرائع کے مطابق لیگ اسپنر یاسر شاہ کے فٹنس مسائل ٹیم مینجمنٹ کیلیے پریشان کن ہیں،امیدہے کہ ریزروز میں شامل رہتے ہوئے وہ ٹریننگ کیمپ میں 100فیصد فٹنس اور ردھم پانے میں کامیاب ہوجائیں گے، اسپن اٹیک میں شامل زاہد محمود، ساجد خان اور نعمان علی باصلاحیت ضرور ہیں مگر انھیں ابھی تک آسٹریلوی تجربہ کار بیٹرز کو قابو کرنے والے ورلڈ کلاس بولرز نہیں سمجھا جا رہا۔دوسری جانب ٹیسٹ سیریز کیلیے 16 رکنی قومی اسکواڈ میں شامل 6 کرکٹرز اظہر علی، فواد عالم، امام الحق، نعمان علی، ساجد خان اور سعود شکیل نے نیشنل...

5 ریزروز میں سے 2 کرکٹرزیاسر شاہ اورمحمد عباس بھی کیمپ میں شریک ہیں،اضافی کھلاڑی عالیان محمود، احمد بشیر، علی عثمان، ارشد اللہ، حسیب اللہ ، محمد علی، رضا المصطفٰی، تاج ولی اور محمد ذیشان بھی معاونت کررہے ہیں، ہیڈکوچ ثقلین مشتاق کی زیرنگرانی کیمپ 22 فروری تک جاری رہے گا، پہلا ٹیسٹ 4 سے 8 مارچ تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا سے سیریز، ٹیسٹ کرکٹرز کا کیمپ آج کراچی میں شروع ہوگا - ایکسپریس اردوزاہد محمود اسلام آباد کے اسکواڈ میں شمولیت کے باعث حصہ نہیں لیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

48 گھنٹے سے پھنسا چیتے کا سر برتن سے نکال لیا گیا48 گھنٹے سے پھنسا چیتے کا سر برتن سے نکال لیا گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادے کا جنسی استحصال کا الزام لگانے والی خاتون سے ایک کروڑ پاؤنڈ میں تصفیہلندن (بیورو رپورٹ ) برطانوی شہزادہ اینڈریو نے خود پر جنسی استحصال کا الزام لگانے والی خاتون ورجینیا جیوفری سے عدالت سے باہر ایک کروڑ برطانوی پاؤنڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس چیف کا تفتیشی افسران کی جزا و سزا کا نظام فعال کرنے کا فیصلہکراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے عدالتی فیصلوں کی روشنی میں تفتیشی افسران کے لیے جزا و سزا کا نظام فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف سیریز، زخمی آسٹریلوی فاسٹ بولر مائیکل نیسر کے متبادل کا اعلانپاکستان کیخلاف سیریز، زخمی آسٹریلوی فاسٹ بولر مائیکل نیسر کے متبادل کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کیخلاف سیریز: قومی سکواڈ کے تربیتی کیمپ کا آج آغاز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »