مرکز اور پنجاب میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کیلئے گنتی پوری, تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) ن لیگ کے رہنما رانا ثناء اللہ کا دعویٰ ہے کہ مرکز اور پنجاب میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کیلئے گنتی پوری کرلی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں

Feb 19, 2022 | 12:42:PM

لاہور ن لیگ کے رہنما رانا ثناء اللہ کا دعویٰ ہے کہ مرکز اور پنجاب میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کیلئے گنتی پوری کرلی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا نے کہا کہ قومی اسمبلی میں 172 کیلئے چار اور پنجاب میں سادہ اکثریت کیلئے 18 ، 19 ووٹوں کا معاملہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اپنے آپ کو مستحکم کرنا چاہتی ہے تاکہ دو چار لوگ آگے پیچھے ہوجائیں تو فرق نہ پڑے کیوں کہ حکومت دھمکا رہی ہے، کہیں بھی نکلتے ہیں تو آئی بی کا ایک ڈالا ان کے پیچھے ہوتا ہے، انہوں نے آئی بی کو اسی کام پر لگا دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک کے جنون میں ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا - ایکسپریس اردو20 سالہ شہزاد انٹر میڈیٹ کا اسٹوڈنٹ تھا اور سیر کے لئے دریائے جہلم آیا تھا، چچا کا بیان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدم اعتماد لائیں گے اور پی ٹی آئی کے لوگ رابطے میں ہیں رانا ثنا اللہ01:58 PM, 19 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ رابطے میں ہیں اور تحریک عدم اعتماد لائیں گے جبکہ اپوزیشن لانگ رابطے میں ہیں تو انہیں گھر لے جاؤ میرے گھر آتے ھیں تنظیم سازی کے لۓ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

”انسداد پولیو اور غربت میں تخفیف میں تعاون پر بل گیٹس کا مشکور ہوں“”انسداد پولیو اور غربت میں تخفیف میں تعاون پر بل گیٹس کا مشکور ہوں“ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PMImranKhan BillGates
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’یوکرین کے پاس نیٹو میں شمولیت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں‘ - BBC News اردویوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین کے پاس اپنے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے نیٹو اتحاد میں شمولیت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ امریکہ جس کا دوست بنا اسی کا بیڑا غرق کر کے پھر وہاں سے نکلا یہی سیاسی چال اسے آج تک زندہ رکھے ہوئے ہے ورنہ اسکے دشمن تو اسے کب کا قبر میں چھوڑ آتے۔لیکن شاطر اور منافق امریکہ اپنے ہی دوستوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کی مہارت رکھتا ہے ایک راستہ ہے اور وہ یہ کہ یوکرین غیر جانبدار رہنے کا اعلان کردے ایک راستہ ہے اور وہ یہ کہ روس یوکرین پرحملہ کر کہ قبضہ کر لے کسطرح روس نے کرائمیا پر قبضہ کیا،اور پورا نیٹو چپ کر کہ دیکھتا رہا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جیمز فوکنر نے نشے کی حالت میں لاہور کے ہوٹل میں توڑ پھوڑ کی، ذرائعہوٹل سے چیک آؤٹ کے وقت پی سی بی کو جیمز فوکنر کے نقصان کا ازالہ کرنا پڑا، جیمز فوکنر نے امیگریشن حکام سے بھی بدتمیزی کی، ذرائع To unko nsha provide e q kiya gya Ye to Pakistan m jurm hy na nsha krna? what is this attitude, james!! 🙄
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردوکراچی کنگز ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا اب تک ایک بھی میچ نہیں جیت سکی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »