’ بی آر ٹی سروس نے دنیا بھر میں 100 میں سے 97 نمبر حاصل کیے‘

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی آر ٹی پشاور کے لیے’گولڈ اسٹینڈرڈ ریٹنگ‘ کا ایوارڈ صوبے کے لیے اعزاز ہے: بیرسٹر سیف

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹرسیف نے کہا ہےکہ بی آر ٹی سروس نے دنیا بھر میں 100 میں سے 97 نمبر حاصل کیے۔

ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ بی آر ٹی پر الزام لگانے والےتھوڑی شرمندگی ضرور محسوس کریں کیونکہ بی آر ٹی پشاور کے لیے’گولڈ اسٹینڈرڈ ریٹنگ‘ کا ایوارڈ صوبے کے لیے اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی خواہش پر نہیں کیا گیا قیمتوں میں اضافہ عالمی سطح پر مہنگائی کے باعث کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very good

جھوٹےپروپیگنڈے کی پی ٹی آئی کی صلاحیت کوسلام۔۔۔ جس کمپنی کوبی آر ٹی کےڈیزائن اور فیزیبیلٹی کا ٹھیکہ دیا گیاتھا،اسی کمپنی سے جعلسازی کرکے گولڈسٹینڈرڈ ایوارڈ دلوا کر بی آرٹی میں ہونےوالے گھپلوں اور حماقتوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی گئی۔via ePakistanToday

او کھاتی کے بچوں پٹواریوں بھونک بھونک کر مرھاؤ گے

بیوقوف کون ! آپ یا عوام ؟ نارمل بسیں ہیں ، ہر ملک میں ،ہر سٹی میں آپ کو ملے گے.

😂 خود ہی نمبر دئیے جا رہیے ہیں

وزیراعظم عمران خان کی وزیراعظم عمران کو شاباش

انہی بےغیرتوں نے مشرف کو بھی آسمان پر چڑھایا ہوا تھا اور اب عمران کا دماغ خراب کیا ہوا ہے

Online exam hoa hoga🙂

نسوار کی وجہ سے

جس ٹھیکیدار نے بنائی اسی نے نمبر دئیے 🤪

یہ لنگور اپنی ھی دنیا بسائے بیٹھے ھیں

کیسے ملے،کس نے دیئے،کس بنیاد پر دئے،یہ کوئی نہیں بتا رہا۔ بس مل گئے،اگر ایسا ہے،تو پھر اورنج لائن ٹرین اور لاہور میٹرو کے تو 100 میں 99.99 بنتے ہیں 🤔

ساری عوام کو یوتھیا سمجھتے ہو کیا ، چور نیازی

یہ بھی کم دیا 100 میں سے 110 ہونی چاہئے کیونکہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہاتھوں میں ہے 🤪🤣🙏

Khud hi number b de diye like awards 😂😂😂

یعنی پوری دنیا کا ہی پاکستان کی طرح بیڑہ غرق ہوگیا ہے کہ اس ناکام منصوبے کو 97 نمبر مل گئے 😯😳

فٹے منہ تیرے

Hahaha 104 arab ma khaddy hi khaddy Corruption hi Corruption Pmln ne 95 Arab ma 3 bnai 💪

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروڑوں روپے کے انعامات جیتنے والے خوش نصیب پاکستانی ایف بی آر نے اعلان کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے پوائنٹ آف سیلز کے تحت دوسری کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی میں 5 کروڑ 30 لاکھ روپے کے انعامات جیتنے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعPakistan being an ideological State has accepted an open WAR with Allah n Rasol pbuh by indulging in RIBA;the mother of all corruption & theft.Interest based economy is an alternate of SLAVERY.When STATE is involved in RIBA then what to say about layman;blame STATE for corruption
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود عوام پر پٹرول بم گرایا گیا'کمی؟؟؟؟ Chosi ambi عمران خان صاحب نے عوام کی تکلیف کو دیکھتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں50 کے بجائے 12 روپے کا اضافہ کیا ہے۔ترجمان پی ٹی آئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں میں بہترین پیش رفت پر وزیراعلی کو شاباشوزیراعظم کی پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں میں بہترین پیش رفت پر وزیراعلی کو شاباش PMImranKhan Lahore PMIKinLahore UsmanBuzdar MoIB_Official GovtofPunjabPK ImranKhanPTI PakPMO UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زمین پر شیر پانی میں مگر مچھ۔بھینس مشکل میں پھنس گئی کہاں جائے؟بھینس جان بچانے کے لیے جدوجہد کرتی ہے اور مگرمچھ کی گرفت سے بمشکل نکلنے کی سرتوڑ کوشش کرتی جس میں وہ کامیاب بھی ہو جاتی ہے اور پھر بھینس واپس زمین کی طرف
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 750 روپے ہوگیا ہے مزید پڑھیں: Gold GeoNews GoldCalculator Na hony dena shadi bharwo😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »