فورڈ کو پیچھے چھوڑنے، ٹیسلا کو ٹکر دینے والی ’ایک ماہ پرانی کمپنی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لوسڈ موٹرز: صرف ایک ماہ سے گاڑیاں فروخت کرنے والی کمپنی جس کی مالیت فورڈ سے زیادہ ہے

،تصویر کا ذریعہلوسڈ موٹرز نے گاڑیوں کی تیاری کا کام رواں سال ستمبر میں شروع کیا اور اکتوبر کے اختتام تک وہ کچھ درجن گاڑیاں اپنے صارفین کو ڈیلیور کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

مارکیٹ ویلیو کے اعتبار سے لوسڈ کی مالیت اب ایک صدی پرانی کمپنی فورڈ سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ سیلیکون ویلی میں موجود لوسڈ الیکٹرک گاڑیوں کے دور میں ایک ابھرتی کمپنی ہے اور بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ٹیسلا کو ٹکر دی سکتی ہے۔ان کے پہلے ماڈل 'لوسڈ ایئر ڈریم ایڈیشن‘ کو کار میگزین ’موٹر ٹرینڈ‘ نے سال کی بہترین گاڑی ہونے کا اعزاز دیا ہے۔ امریکی ماحولیاتی ادارے کے شائع کردہ ڈیٹا میں بتایا گیا ہے کہ لوسڈ کو ایک بار چارج کرنے کے بعد 520 میل تک چلایا جا سکتا ہے جو کہ کسی بھی الیکٹرک گاڑی کے لیے ایک چارج...

اور اس کمپنی کے پہلے ماڈل کی صرف 520 گاڑیاں ہی مارکیٹ میں فروخت کی جائیں گی۔ اس ماڈل کی فی یونٹ قیمت ایک لاکھ 69 ہزار ڈالر ہے۔صرف یہی نہیں بلکہ انہی کی بنائی ہوئی ایک اور گاڑی رفتار میں فراری کو پیچھے چھوڑ سکتی ہے اور ان کے پاس کم قیمت والی گاڑیاں بھی ہیں۔ ایئر گرینڈ ٹوئرنگ نامی ماڈل ایک لاکھ 39 ہزار ڈالر، دی ٹوئرنگ 95 ہزار ڈالر جبکہ ایئر سیریز 77 ہزار ڈالر کی ہیں۔ لیکن آخر کی دو گاڑیاں 2022 کے اواخر میں مارکیٹ میں آئیں...

لوسڈ نے اس بات کی یقین دہانی کروائی ہے کہ ان کے پاس 17 ہزار گاڑیوں کے آرڈر ہیں اور وہ 20 ہزار گاڑیاں ڈیلیور کر دیں گے۔ اگر ان اعداد و شمار کا موازنہ فورڈ کی فروخت سے کیا جائے تو فورڈ نے 2020 میں 40 لاکھ سے زیادہ گاڑیاں فروخت کیں حالانکہ اس سال کورونا کی وجہ سے کمپنی کو بہت سی مشکلات کا سامنا رہا۔لوسڈ کے سی ای او پیٹر رالنسن نے متعدد انٹرویوز میں یہ بتایا ہے کہ کمپنی کے پہلے ماڈل کو ایک اہم بنیاد کے طور پر دیکھا گیا جس پر وہ اپنے برانڈ کو مارکیٹ میں قائم کریں گے۔'ہمیں ٹیکنالوجی کا ایک شاہکار...

رالنسن خود بھی ایک بہت بڑی وجہ ہیں جس کو سامنے رکھتے ہوئے سرمایہ کار لوسڈ میں پیسہ لگاتے ہیں۔ 64 برس کے رالنسن مارکیٹ میں کسی تعرف کے محتاج نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر کی سر جڑی بچیاں نئی زندگی کی شروعات سے ایک قدم دورسعودی فرمانروا کی ذاتی دلچسپی کے بعد مصر کی سر جڑی بچیاں نئی زندگی کی شروعات سے ایک قدم دور ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ایک بار پھر 175 روپے سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردواوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50 پیسے کے اضافے سے 177.50 روپے پر بند ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کووڈ ویکسین کی تیسری ڈوز کی ایک اور افادیت سامنے آگئیکووڈ 19 ویکسین کی بوسٹر ڈوز کو اس مرض سے بچاؤ کے لیے اہم خیال کیا جارہا ہے اور اب حال ہی میں اس حوالے سے ایک اور تحقیق سامنے آئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'سب کیلئے ایک پالیسی ہے' افسران کی تبادلے کی درخواست مسترد‘سب کیلئے ایک پالیسی ہے’ افسران کی تبادلے کی درخواست مسترد مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Cectby
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک چلانے کے دعویداروں سے ایک ایسوسی ایشن نہیں سنبھل رہی، اویس قادر شاہسندھ کے صوبائی وزیر اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ ملک چلانے کے دعویداروں سے ایک ایسوسی ایشن نہیں سنبھل رہی ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ڈینگی سے مزید ایک شخص جاں بحقگذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 شہری ڈینگی میں مبتلا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کا شکار ایک اور شخص جاں بحق ہو گیا۔ محکمہ ضلعی صحت کے مطابق رواں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »