'سب کیلئے ایک پالیسی ہے' افسران کی تبادلے کی درخواست مسترد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘سب کیلئے ایک پالیسی ہے’ افسران کی تبادلے کی درخواست مسترد مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کی سول اور پولیس افسران کو تبدیل نہ کرنے کی درخواست مسترد کردی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گزشتہ روز وزیراعظم سے ملاقات کے دوران افسران کے تبادلے کا معاملہ اٹھایا، انہوں نے کہا کہ پنجاب کے سول اور پولیس افسران کو فوری تبدیل نہ کیا جائے کیوں کہ انہیں اہم ٹاسک دے رکھے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی درخواست وزیراعظم عمران خان نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے بھی افسران کے تبادلے نہ کرنے سے متعلق خط لکھا ہے اگر آپ کی بات سن لی جائے تو سب کےلیے الگ پالیسی بن جائے گی اور یہ مناسب نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Cectby

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی مراعات کی پالیسی تبدیلکھلاڑیوں کے لیے مراعات کی پالیسی تبدیل ARYNewsUrdu PCB
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول کیلئے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر: ہڑتال کی کال واپس لینے کا امکانکراچی : آٸل کمپنیز ایڈواٸزری کونسل کے سیکرٹری جنرل سید ناظر عباس زیدی کے مشورے پر پیٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال کی کال واپس لینے کا امکان ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL It's not a good news. It's a news. ARYNEWSOFFICIAL ListenSMQ URGENT APPEAL/DEMAND TO ImranKhanPTI GovtofPakistan SMQureshiPTI ShabazGill2 چین میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کی آواز کینیڈا تک پہنچ گئی دوسال سےحکومت پاکستان توجہ نہیں دے رہی.طلبہ بے بس اور لاچار. TakeBackPakStudentsToChina Its not a good news, only news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کووڈ ویکسین کی تیسری ڈوز کی ایک اور افادیت سامنے آگئیکووڈ 19 ویکسین کی بوسٹر ڈوز کو اس مرض سے بچاؤ کے لیے اہم خیال کیا جارہا ہے اور اب حال ہی میں اس حوالے سے ایک اور تحقیق سامنے آئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے واہگہ کے راستے افغانستان کیلئے بھارت سے امداد کی ترسیل کی اجازت دیدیاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کیلئے واہگہ کے راستے بھارت سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور ادویات کی ترسیل کی اجازت دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نورمقدم کیس،عصمت آدم کی مکمل فوٹیج کی فراہمی کی درخواست خارجنورمقدم قتل کیس میں شریک ملزمہ عصمت آدم کی واقعے کی مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج کی فراہمی کی درخواست عدالت نے خارج کردی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمت IIOJK IndianCrimes IndianTerrorism KashmirBleeds KAshmiriLivesMatter ForeignOffice ForeignOfficePk GovtofPakistan KCPak4 MoIB_Official PMOIndia adgpi narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »