انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ایک بار پھر 175 روپے سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50 پیسے کے اضافے سے 177.50 روپے پر بند ہوئی

ڈالر کے انٹربینک ریٹ ایک بار پھر 175 روپے اور اوپن ریٹ 177روپے سے تجاوز کرگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے اسٹیٹ بینک ایکٹ کے حوالے سے پاکستان کی تمام تجاویز مسترد کیے جانے کی خبر سے بدھ کو بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان جاری رہی، اور ڈالر کی انٹربینک میں قیمت ایک بار پھر 175 روپے اور اوپن ریٹ 177 روپے سے تجاوز کرگئی۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد مزید 74 پیسے کے اضافے سے 175.04 روپے کی سطح پر بند ہوئی، جب کہ ۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف حکام کی مطلوبہ شرائط پوری نہ ہونے سے قرضہ کی قسط کے اجراء میں تاخیر کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں، جب کہ عالمی مارکیٹ خام تیل کوئلہ سمیت دیگر کموڈٹیز کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کے رحجان سے نہ صرف مہنگائی مزید بڑھے گی بلکہ درآمدی بل کا حجم بھی بڑھنے سے معیشت کے تمام شعبوں کی کارکردگی متاثر ہونے خدشات ہیں، اور یہی عوامل ڈالر کی طلب میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قیمت میں کمی، روپے کی قدر بڑھ گئیڈالر کی قیمت میں کمی ⬇️، روپے کی قدر بڑھ ⬆️گئی SamaaTV Kio faida nahi
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 47 پیسے کمی ہو گئیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک میں ڈالر مزید 47 پیسے سستاہو گیا  جس کے بعد ڈالر کی قیمت 174 روپے 30 پیسے ہو گئی ہے ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 21 ہزار 600 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور بدستور سموگ کی لپیٹ میں شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگےلاہور بدستور سموگ کی لپیٹ میں، شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے Punjab Lahore Smog AirQualityIndex AirQuality EyesDiseases RespiratoryDiseases CMPunjabPK GovtofPunjabPK Dr_YasminRashid ClimateChangePK Lahore_Air
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کے تگڑے ہونے کا تسلسل جاریGood
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عوام پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں سوئی گیس کی قیمت میں 157 فیصد اضافے کی درخواستاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے سوئی گیس کی اوسط قیمت میں 150 فیصد سے زائد اضافے کی درخواست دے دی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »