انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 47 پیسے کمی ہو گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک میں ڈالر مزید 47 پیسے سستاہو گیا  جس کے بعد ڈالر کی قیمت 174 روپے 30 پیسے ہو گئی ہے ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق

کراچی انٹر بینک میں ڈالر مزید 47 پیسے سستاہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 174 روپے 30 پیسے ہو گئی ہے ۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق آج دن کے آغاز میں ڈالر 174.77 روپے سے شروع ہوا جس کی قیمت میں 47 پیسے کمی ہوئی اور ڈالر 174 روپے 30 پیسے کی سطح پر آگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ صبح ڈالر 175.24 روپے سے شروع ہوا تھا جو دن کے اختتام پر 47 پیسے کی کمی سے 174 روپے 30 پیسے پر بند ہوا تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی ہو گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران آج ڈالر کی قیمت میں اچانک ہوشربا کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں آئندہ جنگیں میدان یا سمندروں میں نہیں، خلا میں لڑی جائینگیدنیا میں سُپر پاور ممالک کے درمیان اگر کوئی جنگ شروع ہوئی تو اُس کے ڈھول ابھی سے بجنا شروع ہو چکے ہیں اور غور کیا جائے تو اس کا میدان شمالی یورپی ممالک اور ساتھ ہی جنوبی چین کے سمندروں میں سجنا شروع ہو چکا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قصور میں ڈکیتی کے الزام میں تھانے میں زیر حراست خاتون پر تشدد - ایکسپریس اردوساجدہ نامی خاتون دو عورتوں پرجوتوں سے تشدد کر رہی ہے جبکہ عائشہ نامی کانسٹیبل انکی ویڈیو بنا رہی ہے۔ Fucker lark mekhaly system
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں کمی، روپے کی قدر بڑھ گئیڈالر کی قیمت میں کمی ⬇️، روپے کی قدر بڑھ ⬆️گئی SamaaTV Kio faida nahi
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان میں کمیانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد 1.74 روپے سستا ہو کر 173.50 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے معاہدہ، امریکی ڈالر کی قدر میں بڑی کمی ریکارڈکراچی: آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 19 پیسے سستا ہوکر 173.05روپے پر آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »