فوج صدارتی انتخاب میں کردار ادا نہیں کریگی، سربراہ امریکی فوج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فوج صدارتی انتخاب میں کردار ادا نہیں کریگی، سربراہ امریکی فوج تفصيلات جانئے: DailyJang

امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل مارک ملی نے واشنگٹن میں مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ چہل قدمی پر معذرت کی ہے

انہوں نے مزید کہا کہ انتخابی نتائج سے پیدا شدہ کسی بھی قسم کے تنازعات کے حل میں بھی فوج مدد نہیں کرے گی۔ امریکی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف مارک ملی نے امریکی ٹی وی کو بتایا کہ انہوں نے اس سلسلے میں کانگریس اراکین کو آگاہ کر دیا ہے۔امریکی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف کا یہ مزید کہنا ہے کہ قانون کے تحت عدالتوں اور امریکی کانگریس کو مسئلے کا حل نکالنا ہوتا ہے فوج کو نہیں۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام میں امریکی، روسی فوجی گاڑیوں میں تصادم، امریکی فوجی زخمی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شام میں روسی اور امریکی فوجی گاڑی میں ٹکر متعدد امریکی اہلکار زخمیشام میں ایک شاہراہ پر امریکی اور روسی فوج کے اہل کاروں کی گاڑیوں کے تصادم میںمتعدد امریکی فوجی زخمی ہو گئے۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے بتایا ہے کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدر آباد کے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاریراولپنڈی: (دنیا نیوز) سندھ میں آنے والی تاریخ کی بدترین بارشوں کے بعد پاک فوج شہریوں کی مدد کرنے لگی، کراچی اور حیدر آباد کے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ دادو میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جوانوں کو فارورڈ مقامات پر تعینات کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدر آباد کے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاریراولپنڈی: (دنیا نیوز) سندھ میں آنے والی تاریخ کی بدترین بارشوں کے بعد پاک فوج شہریوں کی مدد کرنے لگی، کراچی اور حیدر آباد کے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ دادو میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جوانوں کو فارورڈ مقامات پر تعینات کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے خلاف امریکی الزامات کی مذمتبیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران ، عوامی لبریشن آرمی کے ترجمان Zaha Lijian نے کہا کہ چینی فوج نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ الو کی طرح سمجھدار ہیں امریکی ٹی وی کی خاتون میزبان کا ایسا بیان کہ انٹرنیٹ پر طوفان آگیانیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی کی خاتون میزبان ٹومی لہرین کو ڈونلڈ ٹرمپ کی ہندی میں تعریف کرنا مہنگا پڑگیا۔آئندہ صدارتی انتخاب میں بھارتی نژاد امریکیوں سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »