امریکی صدر ٹرمپ الو کی طرح سمجھدار ہیں امریکی ٹی وی کی خاتون میزبان کا ایسا بیان کہ انٹرنیٹ پر طوفان آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'امریکی صدر ٹرمپ الو کی طرح سمجھدار ہیں' امریکی ٹی وی کی خاتون میزبان کا ایسا بیان کہ انٹرنیٹ پر طوفان آگیا DonaldTrump

ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو میں ٹومی لہرین کا کہنا تھا کہ لوگ ٹرمپ کو ووٹ ڈالیں کیوں کہ وہ ایک الو کی طرح عقلمند ہیں۔

واضح رہے کہ امریکا اور یورپ میں الو کو ایک عقلمند پرندہ سمجھا جاتا ہے جو کہ ہروقت غورو فکر کرتا ہے جب کہ اس کے مقابلے میں اکثر مشرقی ممالک میں خاص طور پر برصغیر پاک و ہند میں الو ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جو بے وقوف یا کم عقل ہو۔ مال مقدمہ اور ڈی جی نیب کی طلبی کیس،احتساب عدالت نمبر 5کے پراسیکیوٹر وراث علی جنجوعہ کو تبدیل کردیا گیاShe says Trump is “wise like an owl,” and then tries to translate the phrase, not knowing that the word owl is actually an insult in Hindi, Punjabi, and Urdu.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی پولیس اہلکار کی سات گولیاں کھا کربھی سیاہ فام امریکی زندہ بچ گیاامریکی پولیس اہلکار کی سات گولیاں کھا کربھی سیاہ فام امریکی زندہ بچ گیا USA USPolice BlackLivesMatter BlackAmerican Survive Bullets Alive realDonaldTrump StateDept SecPompeo UN amnestyusa
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'آسکر' کی رکنیت بحال کرانے کی رومن پولانسکی کی درخواست مسترد - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمران اشرف کی والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیلعمران اشرف کی والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اردوان کی حماس قیادت سے ملاقات،امریکا کی ترکی کوتنہا کرنے کی دھمکی - ایکسپریس اردوترک صدر کی حماس کی قیادت کے ساتھ ملاقات میں اسماعیل ہنیہ بھی موجود تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی ہار یا جیت سے ڈاک کے نظام کا کیا تعلق؟ - BBC News اردوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ڈیموکریٹس وائٹ ہاؤس کی دوڑ کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں جبکہ ڈیموکریٹس کہتے ہیں کہ صدر وونٹنگ کے عمل سے چھیڑ چھاڑ کر رہے ہیں۔ تو ہو کیا رہا ہے؟ اور اس کا تعلق اس بات سے کوئی ہے کہ امریکی شہری اپنی ڈاک کیسے وصول کرتے ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی یوٹیوب اسٹار 19برس کی عمر میں چل بساامریکی یوٹیوب اسٹار لینڈن کلیفورڈ 19سال کی عمر میں جہانِ فانی سے کوچ کرگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »