بابر اعظم کا سمر سیٹ سے معاہدہ، پی سی بی نے کھیلنے کی اجازت دیدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے کپتان بابراعظم کو انگلینڈ میں سمرسیٹ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کی اجازت دے دی۔

قومی ٹی ٹوئنٹی کپتان انگلینڈ کے خلاف سیریز ختم ہونے کے بعد 2 ستمبر کو سمرسیٹ کاونٹی کو جوائن کرلیں گے، گزشتہ برس بھی بابراعظم سمرسیٹ کی جانب سے 578 رنز بناکر ٹاپ سکورر رہے تھے۔

ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کپتان اس مرتبہ 7 گروپ میچز کے ساتھ ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی پانے کی صورت میں 4 اکتوبر تک سمرسیٹ کا حصہ رہیں گے۔ سمرسیٹ کاونٹی نے پاکستانی بلے باز کی ٹیم میں شمولیت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہرکی ہے کہ وہ گزشتہ سیزن کی طرح اس بار بھی بہترین پرفارمنس دے کر ٹیم کی کامیابیوں میں کردار اد ا کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پومپیو کی عمانی سلطان سے ملاقات خطے میں امنجی سی سی اتحاد پر گفتگوپومپیو کی عمانی سلطان سے ملاقات ،خطے میں امن،جی سی سی اتحاد پر گفتگو OmaniSultan HaithamBinTarikAlSaid MikePompeo Meet GulfCooperationCouncil GCC RegionalPeace Discussion SecPompeo mikepompeo StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی او ہیلتھ ڈاکٹر شعیب گورمانی کی وقت نیوز سے خصوصی گفتگولاہور (اظہار الحق واحد سے ) محرم الحرام میں یوم عاشور9ویں اور 10ویں محرم کے حوالے سے لاہور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما نے کراچی میں بارش سے تباہی کی وجہ بتا دیکراچی : پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، گینگ وار نے اتنانقصان نہیں پہنچایا جتنا کچرے نے پہنچایا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی اے کی یو ٹیوب کو غیراخلاقی اور فرقہ وارانہ مواد ہٹانے کی ہدایتپی ٹی اے کی یو ٹیوب کو غیراخلاقی اور فرقہ وارانہ مواد ہٹانے کی ہدایت PTA Youtube AryNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کی وجہ سے تباہی کی صورتحال ہے مراد علی شاہکراچی میں بارش کی وجہ سے تباہی کی صورتحال ہے، مراد علی شاہ MuradAliShah Karachi HeavyRainfall TorrentialRains pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وائرس کو فریب سمجھنے والے شخص کی بیوی کی کووِڈ 19 سے موت - BBC News اردوفلوریڈا میں ایک جوڑے نے وائرس کے بارے میں انٹرنیٹ پر موجود غلط معلومات پر یقین کرتے ہوئے حفاظتی ہدایات کو نظرانداز کیا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »