فواد چوہدری نے سوشل میڈیا قوانین سے متعلق امریکی تنقید مسترد کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد چوہدری نے امریکی تنقید مسترد کر دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu fawadchaudhry

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے پاکستان میں سوشل میڈیا قوانین پر تنقید کو مسترد کرتے ہوئے بیان کو سمجھ سے بالا تر قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا تھا کہ پاکستان میں سوشل میڈیا پابندیوں سے ڈیجیٹل اکانومی کی حوصلہ شکنی ہوگی۔ ایلز ویلز کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر پابندی پاکستان کی جانب سے غیرملکی سرمایہ کاروں کی حوصلہ شکنی بدقسمتی کی بات ہوگی، انتہائی متحرک سیکٹر میں مقامی جدت کو روکنا اچھا شگون نہیں، سوشل میڈیا اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کے خواہاں ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے، برطانیہ اور سنگاپور میں سوشل میڈیا کے قوانین کیوں آ رہے...

فوادچوہدری نے کہا کہ پوری دنیامیں سوشل میڈیا کو ریگولرائز کیا جا رہاہے، سوشل میڈیا کو ریگولرائز کرنےکی ضرورت ہے۔ یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان واضح کر چکے ہیں کہ سوشل میڈیا سے متعلق قانون کا مقصد مثبت اظہار رائے یا سیاسی اختلاف کو دبانا نہیں بلکہ قانون لانےکا بنیادی مقصد صرف اور صرف شہریوں کا تحفظ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈبو..... یہ منہ اور مسور کی دال 😁

یہ ڈبو پھر کسی نے چوڑا چڑیا گھر میں بند کرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر نے دورہ بھارت کے دوران پاکستان کی تعریف کردیامریکی صدر ہزاروں بھارتیوں کے مجمعے میں کیا کہا۔۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates TrumpInIndia مودی زندہ ہے کے مر گیا جھوٹا ڈرامے بازیاں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھرے مجمعے میں مودی کو” چائے والا“ کہہ دیااحمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت کے دورے پر پہنچ چکے ہیں Very good
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو موقع سے فائدہ اٹھا کر اپوزیشن لیڈر بننا چاہتے ہیں، فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو سیاست کررہےہیں وہ موقع کافائدہ اٹھاناچاہتےہیں، بلاول کی خواہش ہے کہ اپوزیشن لیڈر نہیں تو میں کردار ادا کروں۔اے آر وائی نیوز کے پروگرا میں گفتگو کرتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا ک Lakki marwat TORTLA MANGIWAL me mobile network Sahi Kam Nahin karta hai Hamara ilaka me Imran Khan se yah mutalba hai Ke Jal se jald Hamare ladke Mei Tower lagwane
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی ڈاکٹر نوازشریف کو شدید بیمار قراردینے سے ہچکچا رہے ہیں،فواد چوہدرینوازشریف کے ٹیسٹ سے متعلق پنجاب حکومت کے میڈیکل بورڈ کی انکوائری کا مطالبہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates fawadchaudhry
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ صحت کی شریف خاندان سے ملی بھگت پر انکوائری بٹھائی جانی چاہیے: فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سوال اٹھایا ہے کہ آخر نواز شریف کی رپورٹس برطانیہ سے کیوں نہیں بھجوائی جا رہیں؟اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر محکمہ صحت نے شریف خاندان سے ملی بھگت کی ہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے متعلق امریکی صدر کا بیان غیر معمولی ہے، وزیر خارجہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »