بلاول بھٹو موقع سے فائدہ اٹھا کر اپوزیشن لیڈر بننا چاہتے ہیں، فواد چوہدری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول بھٹو موقع کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو سیاست کررہےہیں وہ موقع کافائدہ اٹھاناچاہتےہیں، بلاول کی خواہش ہے کہ اپوزیشن لیڈر نہیں تو میں کردار ادا کروں۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرا میں گفتگو کرتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا کہ عمران خان نےکسی کیساتھ ڈیل نہیں کی الیکشن لڑکر آئےہیں، پی ٹی آئی کوالیکشن کیلئےکسی نےپیسےنہیں دیئے، 88میں پی پی الیکشن جیتی تو بی بی کو ن لیگ وزیراعظم نہیں بننے دے رہی تھی، مسلم لیگ ن کےماضی کاسب کومعلوم ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیکھنا یہ ہے کہ کہیں شہبازشریف نئے معاملات کے انتظار میں تو نہیں، راناتنویر صرف یہ بتادیں شہبازشریف واپس آرہےہیں یا نہیں، مسلم لیگ ن میں ٹاپ لیڈرشپ کی لڑائی چل رہی ہے قیادت کس نےکرنی ہےن لیگ میں لڑائی جاری ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ شہبازشریف کہہ رہےتھےواپس آجاؤں گالیکن اب تک نہیں آئے، شہبازشریف ڈیل کی تلاش میں ہیں اس لیےواپس نہیں آرہے کیونکہ مسلم لیگ ن کی تاریخ دیکھیں تو ان کی حکومت ہمیشہ ڈیل پر رہی، نوازشریف پہلےقیدی ہیں جوسزاہوئی باہرآئےبلکہ ملک سےباہرچلےگئے، جیلوں میں بہت قیدی بیمارہیں،آپشن دیں سب چلےجائیں گے،نوازشریف ایسےانداز میں جائیں گےتو ڈیل کی باتیں کی جائیں گی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت و عدلیہ نے رپورٹس کی بنیاد پر نوازشریف سے متعلق فیصلہ کیا، پاکستان میں نوازشریف کی روزانہ رپورٹس آرہی ہوتی تھیں، برطانیہ سےنوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کیوں نہیں آرہیں ؟ پاکستان میں میڈیکل رپورٹس ٹمپر کرنا بہت آسان ہے،غلط میڈیکل رپورٹس اورٹمپرنگ سےمتعلق تحقیقات ہونی چاہئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lakki marwat TORTLA MANGIWAL me mobile network Sahi Kam Nahin karta hai Hamara ilaka me Imran Khan se yah mutalba hai Ke Jal se jald Hamare ladke Mei Tower lagwane

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘بلاول بھٹو نے نوازشریف کے بارے میں سچ تو بولا مگر دیر سے’'بلاول بھٹو نے نوازشریف کے بارے میں سچ تو بولا مگر دیر سے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Mugambo kush huwa When you will speak truth,greedy woman.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اب مولانا فضل الرحمان کا ساتھ دیں گے یا نہیں؟ بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کردیالاڑکانہ (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لاڑکانہ کے کتوں نے جس طرح سندھ کی عوام کاجینا اجیرن کیا ہے اب سندھ کی عوام ان کتوں سے بدلہ ضرور لے گی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ساتھ نواز شریف کو بھی ایسا خطاب دے دیا کہ آصف زرداری بھی مسکرا دیں گےبلاول بھٹو نے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ساتھ نواز شریف کو بھی ایسا خطاب دے دیا کہ آصف زرداری بھی مسکرا دیں گے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول کو زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کے گُر سکھائے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بلاول کو زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کے گر سکھائے، بلاول اور ان کے والد نے نواز شریف کی حقیقت چھپا کر رکھی۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو ک Bilkul Saheh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ پاورشیئرنگ فارمولے کیساتھ اقتدار میں نہیں آئیں گے، بلاولپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ موجودہ پاور شیئرنگ فارمولے کے تحت اقتدار میں نہیں آئیں گے۔ تحریک انصاف کی حکومت کا ٹھیکہ پورا ہوچکا ہے، 6 ماہ میں چلی جائے گی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلاول نےنورا کشتی پارٹ ٹو پیش کر دی، مراد سعیداسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ پنجاب میں قدم رکھتے ہی بلاول نےنورا کشتی پارٹ ٹو پیش کردی۔بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ بلاول کے خیالات شریف برادران کیلئے شفایابی کا وسیلہ ہوں گے، حادثاتی چیئرمین نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »