بارات میں ڈالرز اور نوٹوں کی بارش، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

بارات میں ڈالرز اور نوٹوں کی بارش، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

سیالکوٹ: پنجاب کے شہر ڈسکہ میں دلہا کے دوستوں نے ڈالرز اور نوٹوں کی بارش کردی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کے شہر ڈسکہ میں دلہا کے کینیڈا پلٹ دوستوں نے بارات میں ڈالروں اور نوٹوں کی بارش کردی، ڈالرز دیکھ کر باراتی بھی سب کچھ چھوڑ کر نوٹ لوٹتے رہے۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق قصور کے سابق کونسلر کے بھائی کی شادی تھی، دلہا کے دوستوں جو کینیڈا سے آئے تھے انہوں ںے شادی کو یادگار بنانے کے لیے خوب نوٹ اور ڈالرز نچھاور کیے۔واضح رہے کہ چند روز قبل پنجاب کے شہر سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال میں انوکھی شادی منعقد ہوئی جس میں باراتیوں پر موبائل فونز اور گھڑیاں نچھاور کردی گئی...

سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال کے نواحی گاؤں میں باراتیوں کا جوش دیکھ کر سسرالیوں نے بھی دلہے اور فیملی کو 2 عمرہ ٹکٹ، 7 لاکھ روپے نقدی سلامی میں دے دی، انوکھی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔ دلہے اور فیملی کو جہیز میں 6 موٹرسائیکلیں، 2 اونٹ، 2 گائے، 2 بھینسیں اور 2 بھیڑیں بھی دی گئی تھیں، لڑکی والوں کی جانب سے دلہے کی فیملی کو 2 بکریاں، دو بطخیں، دو مرغیاں، دو خرگوش، اور کتوں کا جوڑا بھی دیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کے 156 رنز کے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ - ایکسپریس اردوکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے محمد حسنین نے 3 وکٹیں حاصل کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مزار قائد کے احاطے میں نوجوان لڑکی کی رقص کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوتصور کریں ہم بطور قوم کتنے برباد ہوچکے ہیں، سوشل میڈیا صارفین Ye ghoor se Dekho hareem Shah he ab us ko Kuch Naya Karna tha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرش کی زیادہ صفائی بچوں میں‌ سانس کے مرض کی بڑی وجہ قراراوٹاوا: کینیڈا کے طبی اور تحقیق ماہرین نے بچوں میں سانس کی بیماری پھیلنے کی اہم وجہ دریافت کرتے ہوئے والدین کو خبردار کردیا۔کینیڈا کے دارالحکومت میں قائم سائمن فریزر یونیورسٹی کے زیر اہتمام عوامی سروے کے بعد تحقیقی مطالعے کا انعقاد کیا گیا جس میں ما It’s written in Urdu 🤦‍♂️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سڑک کے سفر میں تحفظ کیلئے 5.15ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے:عالمی بینکپاکستان میں سڑک کے سفر میں تحفظ کیلئے 5.15ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے:عالمی بینک Pakistan WorldBank Roads Travel Safety Investment pid_gov WorldBank
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سڑک کے سفر میں تحفظ کیلئے 5.15ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے:عالمی بینکپاکستان میں سڑک کے سفر میں تحفظ کیلئے 5.15ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے:عالمی بینک WorldBank
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظرپی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظر PSLV2020 PSL PSLV Rawalpindi Matches Players Families Multan TheRealPCB thePSLt20 IsbUnited MultanSultans TayyarHain 76Shadabkhan M_IrfanOfficial iFaheemAshraf
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »