بلاول نےنورا کشتی پارٹ ٹو پیش کر دی، مراد سعید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول نےنورا کشتی پارٹ ٹو پیش کر دی، مراد سعید ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ پنجاب میں قدم رکھتے ہی بلاول نےنورا کشتی پارٹ ٹو پیش کردی۔

بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ بلاول کے خیالات شریف برادران کیلئے شفایابی کا وسیلہ ہوں گے، حادثاتی چیئرمین نے پنجاب میں قدم رکھا تو انداز فکر بھی بدل گیا اور انہوں نے نورا کشتی پارٹ ٹو پیش کردی۔ مراد سعید نے کہا کہ بلاول کے لاہور پہنچتے ہی انقلابی نوازشریف کی جگہ سلیکٹڈ نوازشریف ہوگیا، عوام نے بلاول کی طرح نئی پیشکش کو بھی باکس آفس پر فلاپ کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ بار بار لانچ ہونےکے باوجود عوام بلاول کی جانب توجہ دینےکو تیار نہیں، پنجاب کے عوام آج پوری قوت سےعمران خان کے ساتھ کھڑےہیں، گندم چوری سے ذخیرہ اندوزی تک ہر جرم ناک تلےانجام دیا جاتا ہے، بات کرنے پر صحافی سندھ میں موت کےگھاٹ اتارے جاتے ہیں، بلاول بھٹو قوم کوشریفوں سے اپنے مجرمانہ اتحادکی وضاحت دیں۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا تھا کہ پیپلزپارٹی کی کردار کشی کی جارہی ہے،عزیزمیمن کاقتل نہیں کرایا بلکہ سندھ میں ہماری ایم پی اےکوبھی قتل کیاگیا، عزیزمیمن کا قاتل پیپلزپارٹی کو قرار دینا قابل افسوس ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر مراد سعید نے نوجوانوں کو خوشخبری سنا دیوفاقی وزیر مراد سعید نے نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی MuradSaeedPTI pid_gov PTIofficial MuradSaeedPTI pid_gov PTIofficial اسی نئیں لینی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر مراد سعید نے نوجوانوں کو خوشخبری سنا دیاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے موصلات مراد سعید نے نوجوانوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں فنی تربیت دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موصلات مراد سعید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ا Mehnat ky tareqaay bta diye shyd😂😂 ARYNEWSOFFICIAL shehzada ❤❤❤
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صحافی عزیز میمن قتل کیس میں بلاول بھٹو کو شامل تفتیش کیا جائے: فیاض الحسن چوہانصحافی عزیز میمن قتل کیس میں بلاول بھٹو کو شامل تفتیش کیا جائے: فیاض الحسن چوہان Fayazchohanpti Aziz Memon Murder BBhuttoZardari Included Investigation Process MediaCellPPP PPP_Org Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-غریبوں کو لاوارث چھوڑنے والے سیاست دانوں پر لعنت: بلاول
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا ٹھیکہ پورا ہو چکا، 6 ماہ میں چلی جائے گی: بلاول بھٹو زرداریWhen ٹھیکہ is the only thing you can think of! Benefial things they are indeed! اور پھر ٹھیکہ دوبارہ ان کو مل جائے گا۔ لوٹنے کا Naya tikadar chor lagta hy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی طرح نوازشریف بھی سلیکٹڈ تھے، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوحکومت کا ٹھیکہ پورا ہوچکا،6 ماہ میں چلی جائےگی، چیئرمین پیپلزپارٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »