محکمہ صحت کی شریف خاندان سے ملی بھگت پر انکوائری بٹھائی جانی چاہیے: فواد چوہدری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ صحت کی شریف خاندان سے ملی بھگت پر انکوائری بٹھائی جانی چاہیے: فواد چوہدری ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سوال اٹھایا ہے کہ آخر نواز شریف کی رپورٹس برطانیہ سے کیوں نہیں بھجوائی جا رہیں؟

اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر محکمہ صحت نے شریف خاندان سے ملی بھگت کی ہے تو اس پر انکوائری بٹھائی جانی چاہیے۔ فواد چوہدری نے سوال اٹھایا کہ نواز شریف کی طبی رپورٹس برطانیہ سے کیوں نہیں بھجوائی جا رہیں، اس کی وجہ بہ ظاہر برطانیہ میں ٹیسٹ کا پاکستان میں ہونے والے ٹیسٹ سے الگ ہونا ہے، لگتا ہے برطانوی ڈاکٹر نواز شریف کو شدید بیمار قرار دینے سے ہچکچا رہے ہیں، ایک مطلب یہ ہے کہ پنجاب حکومت نے جو ٹیسٹ کرائے وہ مشکوک تھے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ان حالات میں پنجاب حکومت کو ایک انکوائری بٹھانی چاہیے، جو محکمہ صحت، لیب اور ڈاکٹروں کی شریف خاندان سے ملی بھگت کا جائزہ لے، اور عوام کے سامنے مکمل حقائق رکھے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے ٹویٹر کے ذریعے کہا تھا کہ نواز شریف کا آج کوئی آپریشن نہیں ہو رہا، ان کی دل کی کیتھیٹرائزیشن طے شدہ پروگرام کے مطابق ہوگی۔ انھوں نے کہا کہ آپریشن سے متعلق میڈیا پر اطلاعات درست...

اس سے قبل ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا تھا کہ سابق وزیر اعظم کا آج لندن میں پیچیدہ آپریشن ہے جب کہ ملک احمد خان کا بھی کہنا تھا کہ نواز شریف کی سرجری 24 فروری کو ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور، گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد، طالبعلم کی خودکشی کی کوششلاہور: پنجاب کے علاقے لاہور کے گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ادھر ملتان میں طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش ملی ہے جس کی شناخت سحر خان کے نام سے ہوئی، 32 سالہ سحر خان کا Increasing ratio of suicide case specially of young girls.. Alarming thing is no any serious action immatiadely taken and delaying , slowing investigation process makes it more worst for all comminuty.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کریم ٹیکسی ڈرائیور نے مجھے چرس بیچنے کی کوشش کی‘ ٹوئٹر پر صارف کی شکایت پر کمپنی نے تفصیلات مانگیں تو آگے سے ایسا جواب دیا کہ کسی کی ہنسی نہ رُکےکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے ایک نوجوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میا‌ں‌ نواز شریف کی بیماری کا نام اقتدار سے دوری ہے: فردوس عاشق اعوانلاہور: (دنیا نیوز) معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ہم دعاگو ہیں کہ میاں صاحب جلد صحت یاب ہوں لیکن ہمیں پتا ہے اس بیماری کا نام اقتدار سے دوری ہے۔ جب عوام ان کو ووٹ کی پرچی سے مسترد کر دے تو یہ بیمار ہو جاتے ہیں۔ Or teri bimari ka time آپ تو کبھی اقتدار سے دور ہوتی ہی نہیں مشرف تھا اُسکے ساتھ بعد میں زرداری آیا تو اُس کے ساتھ اقتدار میں شامل اور اب عمران کے ساتھ پہلے والوں کو گالیاں دی رھی ہو تو حکومت کابھوکا کون ہوا تم یا میاں صاحب میں نے اڈیالہ جیل میں نہیں رھنا لاھور جاناھے- میں نے کوٹ لکپت نہیں رھنا مجھے ھسپتال شفٹ کرو - میں نے ھسپتال نہیں رھنا مجھے گھر شفٹ کرو - میں نے گھر نہیں رھنا مجھے لندن شفٹ کرو - میں نے علاج نہیں کروانا جب تک مریم لندن نہیں آئے گی - بیماری مکاری اور عیاری کا فیصلہ خود کریں -
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان دماغ کی بجائے زبان سے معیشت چلا رہے ہیں، شہباز شریف - ایکسپریس اردوماضی کی حکومت کے منصوبوں پر اپنی تختیاں لگا کر نیا پاکستان بنایا جارہا ہے، شہباز شریف 😊 پاکستان کی بدنصیبی بتا کون رہا ہے Mian Shahbaz Sharif have mercy on this nation and come back soon and take over the government Bhudy da mantel case
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شریف خاندان کی شوگر ملز پر چھاپہ، چینی کی 55 ہزار بوریاں ضبط - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شریف خاندان کی شوگر ملز پر چھاپہ، چینی کی 55 ہزار بوریاں ضبط - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »