فواد چوہدری کی ایک بار پھر پیپلز پارٹی پر تنقید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد چوہدری کی ایک بار پھر پیپلز پارٹی پر تنقید ARYNewsUrdu

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک مرتبہ پھر پاکستان پیپلز پارٹی پر تنقید کے نشتر برسا دئیے، فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلحہ لائسنس کے اجرا سے متعلق ایک میٹنگ چل رہی تھی، جس کی سربراہی سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کررہے تھے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ میٹنگ کے دوران آیت اللہ درانی صاحب نے کہا اتنے لائسنس ممنوعہ بور کے نہ دیں ہر طرف اسلحہ ہوجائے، جس پر سابق وزیر اعلیٰ اسلم رئیسانی اور سارے وزیر ان پر چڑھ دورے اور کہا کہ ہمیں گاندھی گیری مت سکھاو۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا مزید کہنا تھا کہ ایسے ماحول میں بھی دھیمے مزاج کا شخص آیت اللہ درانی اپنے موقف پر کھڑا رہا۔

خیال رہے کہ سابق وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما آیت اللہ درانی کچھ دیر قبل 64 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں، خاندانی ذرائع کے مطابق آیت اللہ درانی کی تدفین آبائی علاقے پڑنگ آباد میں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرے خیال میں نواز شریف کو سزا کم ملی ہے، فواد چوہدری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ارشد ملک کی برطرفی کے بعد یہ کام نہ کیا گیا تو افسوس ہی کیا جاسکتا ہے فواد چوہدری نے تجویز دے دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر جج ارشد ملک کی برطرفی کے باوجود اصلاحات نہ ہوئیں تو اس پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف ملک سے کرپشن، مہنگائی اوردیگر مسائل مائنس کررہی ہے،چوہدری سرور - ایکسپریس اردواپوزیشن کو ہر معاملے میں روڑے اٹکانے کی عادت ختم کر نی چاہیے، چوہدری سرور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے ایک بار پھر چینی سرحد پر چھیڑ چھاڑ کی تیاری شروع کردی - ایکسپریس اردومشرقی لداخ کے نزدیک ایئربیس پر سامان بردار اور جنگی طیاروں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے، بھارتی خبر رساں ادارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

43 سال قبل مسلط کی گئی سیاہ رات کاخمیازہ پاکستانی قوم آج تک بھگت رہی ہے، فریال تالپورپاکستان پیپلز پارٹی کے شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور ممبر صوبائی اسمبلی فریال تالپور کا 5 جولائی یومِ سیاہ کے موقع پر ایک خصوصی پیغام سامنے آیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اب میں ہر بندے سے 50روپے لوں گی سنتھیارچی نے ایسی بات کہہ دی کہ ہنسی کا طوفان آگیااسلام آبا د(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگانے والی امریکی خاتون سنتھیارچی ان دنوں سماجی و روائتی میڈیا پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »