تحریک انصاف ملک سے کرپشن، مہنگائی اوردیگر مسائل مائنس کررہی ہے،چوہدری سرور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا آپ گورنر پنجاب کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں؟ مزید پڑھئے :

گورنر پنجاب چوہدری سرورکا کہنا ہے کہ ہم ملک سے کرپشن ، مہنگائی اور دیگر مسائل مائنس کررہے ہیں۔

لاہور میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے وفد سے ملاقات کے دوران گورنر پنجاب نے کہا کہ تحریک انصاف کے نوجوان ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں، انصاف ٹائیگرز فورس کے جوان انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں، حکومت کو پارلیمنٹ کے اندر اور باہر اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں، اتحادی حکومت کے ساتھ ہیں، اپوزیشن صبر کے ساتھ عام انتخابات کا انتظار کرے۔

چوہدری سرور نے کہا کہ عام انتخابات میں کیے گئے وعدوں کو انشاء اللہ پورا کیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان کی ایمانداری پر ان کے مخالفین بھی انگلی نہیں اٹھا سکتے، ہم ملک سے کرپشن ، مہنگائی اور دیگر مسائل مائنس کر رہے ہیں، مشکل حالات میں وفاقی اور صوبائی حکومت نے ٹیکس فری بجٹ دیا ہے، اپوزیشن کو ہر معاملے میں روڑے اٹکانے کی عادت ختم کرنی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے دھرنے کا اعلان کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رکن  سندھ اسمبلی راجا اظہر  نے بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف دھرنے کا اعلان کردیا۔ راجہ اظہر نے کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف اہم انتخابی معرکے کیلئے تیاراسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند افراد سے باضابطہ تحریری درخواستیں اور کوائف طلب کرلی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نظم وضبط کی خلاف ورزی، عظمیٰ کاردار کو تحریک انصاف سے نکال دیا گیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی قائمہ کمیٹی برائے نظم واحتساب نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کر دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نےعظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردیتحریک انصاف نےعظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

18 ماہ میں تو شادی کے بعد بچہ بھی پیدا نہیں ہوتا تحریک انصاف کے رہنما کی اپنی حکومت کے حق میں دلیلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکمران جماعت ہمیشہ ہی میڈیا،ا پوزیشن یا عوام کی تنقید کے نشانے پر ہوتی ہیں اور یہاں تک وزیرسائنس و ٹیکنالوجی بھی کہہ چکے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بین الاقوامی ایرلائنزمیں کام کرنیوالےپاکستانیوں سےمتعلق لیٹرز ملےہیں،غلام سروربین الاقوامی ایرلائنزمیں کام کرنیوالےپاکستانیوں سےمتعلق لیٹرز ملےہیں،غلام سرور SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »