پاکستان تحریک انصاف اہم انتخابی معرکے کیلئے تیار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف اہم انتخابی معرکے کیلئے تیار ARYNewsUrdu

ہے، گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند افراد سے باضابطہ تحریری درخواستیں اور کوائف طلب کرلی گئی ہیں، سیف اللہ نیازی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی انتخابات میں تاریخی کامیابی سمیٹے گی

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کے معاملے پر پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند افراد سے باضابطہ تحریری درخواستیں اور کوائف طلب کرلی ہیں، انتخاب لڑنے کے خواہشمند افراد11جولائی تک درخواستیں بھجواسکیں گے۔ کوائف فراہمی اور ٹکٹ درخواست کاطریقہ کارپی ٹی آئی ویب سائٹ پرآویزاں کردیا گیا ہے، تحریک انصاف گلگت بلتستان کیلئے باضابطہ پارلیمانی بورڈکی تشکیل کا اعلان کرے گی، پارلیمانی بورڈطریقہ کارکی روشنی میں درخواستوں کی پڑتال اور امیدواروں کااعلان کرے گا۔

چیف آرگنائزرپی ٹی آئی سیف اللہ نیازی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان پاکستان کی اہم اکائی،قدرتی وسائل سےمالامال ہے، ماضی کےحکمرانوں نےگلگت بلتستان کومحرومیوں کے سپرد کئے رکھا۔ سیف اللہ نیازی کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کاانتخاب سیاسی تاریخ میں نئےدورکانکتہ آغازثابت ہوگا، بہترین ساکھ اورصلاحیت کےحامل امیدواروں کومیدان میں اتاریں گے، پی ٹی آئی ان انتخابات میں تاریخی کامیابی سمیٹے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مائنس عمران نہیں مائنس تحریک انصاف نظرآرہا ہے، شاہدخاقان عباسیمسلم لیگ نون نے تحریک انصاف کے اقتدار کو ’’فرینڈز آف خان‘‘ کی حکومت قرار دے دیا۔ شاہد خاقان عباسی کہتے ہيں اب مائنس ون نہيں مائنس پی ٹی آئی نظر آرہا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

18 ماہ میں تو شادی کے بعد بچہ بھی پیدا نہیں ہوتا تحریک انصاف کے رہنما کی اپنی حکومت کے حق میں دلیلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکمران جماعت ہمیشہ ہی میڈیا،ا پوزیشن یا عوام کی تنقید کے نشانے پر ہوتی ہیں اور یہاں تک وزیرسائنس و ٹیکنالوجی بھی کہہ چکے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں پچھلے پانچ سالوں میں کتنے ہزار ارب روپے کی کرپشن ہوئی؟تحریک انصاف نےاعداد وشمار پیش کرتے ہوئے مراد علی شاہ کی حکومت پر سنگین ترین الزام عائد کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک میں سیاسی جماعتیں ہوتی ہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کا لاہور سے گو عمران گو تحریک کاآغاز احتجاجی کیمپ لگائے گئےلاہور(سیاسی رپورٹر) مسلم لیگ ن لاہور کے زیر اہتمام شہر بھر میں مہنگائی کے خلاف درجنوں احتجاجی کیمپ لگائے گئے، مہنگائی کے ستائے عوام سڑکوں پر نکل آئے، کیمپوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں پچھلے پانچ سالوں میں کتنے ہزار ارب روپے کی کرپشن ہوئی؟تحریک انصاف نےاعداد وشمار پیش کرتے ہوئے مراد علی شاہ کی حکومت پر سنگین ترین الزام عائد کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک میں سیاسی جماعتیں ہوتی ہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوامی پسندیدگی میں ن لیگ حکومتی جماعت پی ٹی آئی سے آگے نکل گئی سروے کے نتائج کتنے فیصد رہے ؟ بڑی خبرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کے بعد سے پہلی مرتبہ عوامی پسندیدگی میں مسلم لیگ (ن) تحریک انصاف سے آگے نکل گئی ہے ۔انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »