میرے خیال میں نواز شریف کو سزا کم ملی ہے، فواد چوہدری | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

FawadChaudhry NawazSharif

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ مریم نواز کو مزید کیا رعایت چاہیے؟ مریم نواز کے والد نے تو سزا کاٹی ہی نہیں، بوریا بستر اور پلیٹیں اٹھا کر لندن چلے گئے۔

جج ارشد ملک کی برطرفی کے معاملے پر وفاقی وزیر سانئس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف تو لندن میں ہائید پارک میں گھومتے پھرتے ہیں۔ مجھے نہیں اندازہ کہ انہیں کیا رعایت چاہیے؟ میرے خیال میں نواز شریف کو سزا کم ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ احتساب پی ٹی آئی کا وعدہ تھا، اس پر ڈلیوری اہم ہے۔ مائنس ون وہاں ہوتا ہے، جب لیڈر پارٹی سے چھوٹا ہو۔ جہاں لیڈر پارٹی سے بڑا ہو وہاں مائنس کیسے ہوسکتا ہے؟ وزیر اعظم اپنی پارٹی کا تحریک انصاف کے بجائے “عمران خان کی پارٹی” رکھ دیں وہ بھی مقبول ہوگی۔ عوام کا ووٹ عمران خان کے نام پر پڑتا ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عوام کا مینڈیٹ لے کر آئے ہیں۔ ہم عوام سے اصلاحات کا وعدہ کر کے آئے تھے، ہمیں اس پر توجہ دینی چاہیے۔ موجودہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، 5 سال پورے کریں گے۔ وفاقی وزیر نے سندھ حکومت کی جانب سے جے آئی ٹی کھولنے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اچھا فیصلہ ہے، حقائق عوام کے سامنے آنے چاہئیں۔ باقی فیصلہ عدلیہ نے کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:- مجھے ماسک پہننے سے کوئی مسئلہ نہیںکورونا وائرس کے دوران تقریبات میں ماسک نہ پہننے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں سخت حالات میں ماسک پہننے سے کوئی مسئلہ نہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

میرے والدین ٹیسٹ مثبت آنے پر بہت پریشان ہوگئے تھے، شاداب خان - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان میرے ’کرش‘ تھے: اداکارہ ماہرہ خانلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان نے ایک مرتبہ پھر بھارت میں کام کرنے کے حوالے سے اپنے تجربے سے آگاہ کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میرے قائد کا گھرمیرے قائد کا گھر کرونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں جو فارمولہ تجویز علاج ہدایت حکم نامہ عام ہوا وہ ‘‘ گھر رہو محفوظ رہو ‘‘ہے۔گھر سے بڑی جنت اس دنیا میں نہیں۔ اللہ تعالی نے بھی گھر کو ہی اپنی عبادت کی علامت اورمرکز بنایا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

IHC Dismisses Petition to Remove Aviation MinisterGhulamSarwarKhan
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Balochistan Extends Lockdown Till JUly 15Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »