فل کورٹ کی تشکیل حکومتی اتحادیوں کا آج سپریم کورٹ جانے کا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فل کورٹ کی تشکیل، حکومتی اتحادیوں کا آج سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد : حکومتی اتحادی اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے فل کورٹ تشکیل دینے کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نیو نیوز کے مطابق حکومتی اتحادی اور پی ڈی ایم کی جماعتوں کے قائدین آج صبح ساڑھے 10 بجے مشترکہ پریس کانفرنس میں اہم اعلان کریں گے۔ اتحادی جماعتوں کے رہنما اپنے وکلا کے ساتھ سپریم کورٹ جائیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی ، جے یو آئی ف، ایم کیو ایم ، اے این پی ، بی این پی ، بی اے پی جماعتیں درخواست دائر کریں گی ۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف چودھری پرویز الہٰی کی درخواست سماعت آج دوپہر 1 بجے کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نون لیگ پھر پھنس گئ۔ اگر نون لیگ فل کورٹ بنوانے کی طرف جاتی ہے۔توقانون کے مطابق پی ٹی آئ والے عثمان بزدار کو عبوری وزیر اعلی بنانے کا مطالبہ کر دیں گے سپریم کورٹ میں۔ کیونکہ غیر آئینی وزیر اعلی عبوری وزیراعلی نہیں بن سکتا۔اور آئین قانون کے مطابق بزدار وزیراعلی ہونگے بقلم A_J

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی اتحادیوں کا فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے کل سپریم کورٹ جانے کا اعلان04:29 PM, 24 Jul, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد : حکومتی اتحادی اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے فل کورٹ تشکیل دینے کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر PTI ki dafa bnaya tha,ab aisy kaisy Shukar ha ab PDM ko b jarihana andaz Apn'na chahye
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومتی اتحاد کا فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنےکا فیصلہفل کورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب، سپریم کورٹ بار کی نظر ثانی درخواست اور متعلقہ درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت کرنے کی استدعا کی جائے گی ان تین ججوں پر حکمران اتحاد نے عدم اعتماد کر دیا بندیال، اعجاز اور منیب ڈوب کر مر جاؤ اگر تھوڑی غیرت باقی ہے تو عمرانڈو_جج_نامنظور arynewsud kabeerraja786 92newschannel kirannaz_KN SHABAZGIL _Mansoor_Ali MashAllah 🥰🥰🥰 مریم تیرا ایک اشارہ . حاضر حاضر لہو ہمارا . قدم بڑھاو مریم نواز . ھم تمہارے ساتھ ہیں . MaryamNSharif SaniaaAshiq hinaparvezbutt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ، حکومتی اتحاد کا فل کورٹ کیلئے پٹیشن دائر کرنیکا فیصلہSo, they wanted to reject DS ruling by full bench of supreme Court تعلیم لازمی ہے ورنہ لوگ ایسے ان پڑھ سیاست دانوں کی پیروی کرتے رہیں گے جنہیں صرف اقتدار عزیز ہے، وہ اپنے اداروں کو صرف اپنے مقاصد کے حصول کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ پاور سیکٹرز فیصلہ کریں کہ وہ پاکستان سے محبت کرتے ہیں یا ایسے مافیا، پاکستان زندہ باد OfficialDGISPR Mu dekho in kay sukoon milta hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اہم آئینی معاملات، سپریم کورٹ بار اور سابق صدور کا فل کورٹ بنچ بنانے کا مطالبہMtlb kal supremecourt of beloved Pakistan hamza shehbaz k haq Mai faisala sunaigi Pakkaaaaa Agar aisa howa Tu supremecourt ko justice samait aag lagani Chahiye Noon League ka tatoo hai ye اور ساتھ ساتھ دنیا نیوز کا بھی یہی مطالبہ ہے تاکہ ہمیں لفافہ پر ملتا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ بار نے بھی فل کورٹ بنچ تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا08:01 PM, 24 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : سپریم کورٹ بار ایسوسی نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح بارے نظرثانی کیس پر سماعت کیلئے  13 رکنی فل کورٹ Paid Bar Association. Lanti log
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزارت اعلیٰ کا معاملہ ن لیگ نے فل کورٹ میں دیکھنے کا مطالبہ کردیااعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ یہ بات قرین انصاف ہوگی کہ عدالت کا فل کورٹ اس درخواست کو سنے، امید کرتے ہیں کہ چیف جسٹس صاحب ہماری درخواست پر غور فرمائیں گے، فل کورٹ کے علاوہ اس کا کوئی حل نہیں ہے۔ یہ یہ قانون......
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »