وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ، حکومتی اتحاد کا فل کورٹ کیلئے پٹیشن دائر کرنیکا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومتی اتحاد کا فل کورٹ کی تشکیل کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنیکا فیصلہ pdm govtalliance pmshehbaz supremecourt cmpunjabelection

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر حکومتی اتحاد نے فل کورٹ کی تشکیل کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

حکومتی اتحادی اور پی ڈی ایم کی جماعتوں نے مشترکہ فیصلہ کرتے ہوئے فل کورٹ تشکیل دینے کے لئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حکومتی اتحادی اور پی ڈی ایم کی جماعتوں کے قائدین پیر کی صبح ساڑھے 10 بجے مشترکہ پریس کانفرنس میں اہم اعلان کریں گے۔ پی ڈی ایم کی جماعتوں اور حکومتی اتحادی قائدین پریس کانفرنس کے بعد اپنے وکلاء کے ہمراہ مشترکہ طور پر سپریم کورٹ جائیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب، سپریم کورٹ بار کی نظر ثانی درخواست اور متعلقہ درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت کرنے کی استدعا کی جائے گی۔

پاکستان مسلم لیگ ، پی پی پی، جے یو آئی سپریم کورٹ جائیں گے، ایم کیوایم، اے این پی، بی این پی، باپ سمیت دیگر اتحادی جماعتیں بھی درخواست گزاروں میں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نواز شریف ضمانت لے کر لندن بھاگا لیکن لاڈلا عمران خان، مریم ضمانت پر رہا ہوکر عدلیہ کیخلاف کمپین چلا رہی ہے مگر لاڈلا عمران خان، وزیر اعظم اور 60٪ کابینہ ضمانت پر مگر لاڈلا عمران خان، رات 12 بجے عدالتیں عمران خان کیخلاف کھلتی ہیں مگر لاڈلا عمران خان۔. بوٹ_کھٹےہیں

Ab chor do hamari jan khuda ka wasta ha chooro

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے مطابق بہو کو طلاق بیٹا نہیں سسر دے گا. کیونکہ گھر کا وہی ہیڈ ہوتا ہے. لیکن یہ پاکستان ہے اس میں کچھ بھی ممکن ہے ہو سکتا ہے کل جج صاحبان ق لیگ کے دس ارکان کی رکنیت ہی معطل کر دیں

یا اللہ پاکستان پر یہ کیسا عذاب نازل کیا ھے

Good idea

چہرے دیکھو انکی اللہ معاف کرے

فل کورٹ ریفرنس ک بجائے 22کروڑ عوام میںpdmاپنا ریفرنس دائر کر دیں تب بھی ناکام ھوں گے

عمرانڈو_جج_نامنظور

ملا دو پیازہ سو جوتے اور سو پیاز

ہم پاکستانی قوم جاگ رہی ان کی ایک ایک حرکت پر نظر ہے یہ کیا سمجھتے ہیں کہ بند کمروں میں بیٹھ کر فیصلے کر لے گئے میرا ضمیر گوارا نہیں کرتا سوال کریں گے جواب مانگے گئے ہم کوئی پہاڑوں سے اتر کے نہیں آئے

Mu dekho in kay sukoon milta hai

So, they wanted to reject DS ruling by full bench of supreme Court

تعلیم لازمی ہے ورنہ لوگ ایسے ان پڑھ سیاست دانوں کی پیروی کرتے رہیں گے جنہیں صرف اقتدار عزیز ہے، وہ اپنے اداروں کو صرف اپنے مقاصد کے حصول کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ پاور سیکٹرز فیصلہ کریں کہ وہ پاکستان سے محبت کرتے ہیں یا ایسے مافیا، پاکستان زندہ باد OfficialDGISPR

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی اتحادیوں کا فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے کل سپریم کورٹ جانے کا اعلان04:29 PM, 24 Jul, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد : حکومتی اتحادی اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے فل کورٹ تشکیل دینے کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر PTI ki dafa bnaya tha,ab aisy kaisy Shukar ha ab PDM ko b jarihana andaz Apn'na chahye
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر کا فیصلہ مسترد پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے ڈپٹی سپیکر کا فیصلہ مسترد کردیا اورسپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ کا فیصلہ نہ ماننے کا اعلان10:51 PM, 23 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : وزیر داخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کا فیصلہ نہیں مانیں گے ۔ فیصلہ صرف کل کے میچ کا مین آف دی میچ آج اپنا ایوارڈ لینے سپریم کورٹ نہیں گیا 😉🤣
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر چیف جسٹس فل کورٹ بینچ تشکیل دیں: حکمران اتحاد کا مطالبہسپریم کورٹ بار کی نظرثانی درخواست، موجودہ درخواست اور دیگر متعلقہ درخواستوں کو ایک ساتھ سماعت کے لیے مقرر کیا جائے : اعلامیہ حکمران اتحاد Pahly bench smat krta rha ha دنیا میں پہلا شیر دیکھا جس نے خود کو بچانے کے لئے سندھ سے کتے کو بلایا اور اس کتے نے ایک معذور بندے کے لگاتار 3دن تلوے چاٹے جب جا کے شیر بچا وہ بھی عارضی 😂 Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلی ٰپنجاب سے متعلق مقدمہ: حکمران اتحاد کا چیف جسٹس سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہوزیراعلی ٰپنجاب سے متعلق مقدمے کی سماعت : حکمران اتحاد کا چیف جسٹس سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہ arynewsurdu CMPunjabElection SupremeCourtofpakistan حکمران اتحاد اس میں پارٹی نہیں، یہ رولنگ کا کیس ہے۔ ہم_خیال_بینچ_نامنظور جاگ پاکستان جاگ۔۔ عمرانڈو_جج_نامنظور اس طرح کے ٹرینڈز چلانا زیادتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‎وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر فل کورٹ بینچ بنایا جائے، حکمران اتحاد کا مطالبہمسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف سمیت دیگر جماعتوں پر مشتمل حکمران اتحاد نے‎ مشترکہ و متفقہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کے انتخاب سے متعلق مقدمے کی سماعت فل کورٹ کرے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »