حکومتی اتحادیوں کا فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے کل سپریم کورٹ جانے کا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:29 PM, 24 Jul, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد : حکومتی اتحادی اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے فل کورٹ تشکیل دینے کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر

اسلام آباد : حکومتی اتحادی اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے فل کورٹ تشکیل دینے کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نیو نیوز کے مطابق حکومتی اتحادی اور پی ڈی ایم کی جماعتوں کے قائدین کل صبح ساڑھے 10 بجے مشترکہ پریس کانفرنس میں اہم اعلان کریں گے۔ اتحادی جماعتوں کے رہنما اپنے وکلا کے ساتھ سپریم کورٹ جائیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی ، جے یو آئی ف، ایم کیو ایم ، اے این پی ، بی این پی ، بی اے پی جماعتیں درخواست دائر کریں گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lollipop 🍭

Shukar ha ab PDM ko b jarihana andaz Apn'na chahye

PTI ki dafa bnaya tha,ab aisy kaisy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈپٹی سپیکر کا فیصلہ مسترد پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے ڈپٹی سپیکر کا فیصلہ مسترد کردیا اورسپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ کا فیصلہ نہ ماننے کا اعلان10:51 PM, 23 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : وزیر داخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کا فیصلہ نہیں مانیں گے ۔ فیصلہ صرف کل کے میچ کا مین آف دی میچ آج اپنا ایوارڈ لینے سپریم کورٹ نہیں گیا 😉🤣
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر چیف جسٹس فل کورٹ بینچ تشکیل دیں: حکمران اتحاد کا مطالبہسپریم کورٹ بار کی نظرثانی درخواست، موجودہ درخواست اور دیگر متعلقہ درخواستوں کو ایک ساتھ سماعت کے لیے مقرر کیا جائے : اعلامیہ حکمران اتحاد Pahly bench smat krta rha ha دنیا میں پہلا شیر دیکھا جس نے خود کو بچانے کے لئے سندھ سے کتے کو بلایا اور اس کتے نے ایک معذور بندے کے لگاتار 3دن تلوے چاٹے جب جا کے شیر بچا وہ بھی عارضی 😂 Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

‎وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر فل کورٹ بینچ بنایا جائے، حکمران اتحاد کا مطالبہمسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف سمیت دیگر جماعتوں پر مشتمل حکمران اتحاد نے‎ مشترکہ و متفقہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کے انتخاب سے متعلق مقدمے کی سماعت فل کورٹ کرے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

‎وزیراعلی پنجاب الیکشن کیس کی سماعت فل کورٹ کرے، حکومت کا مطالبہ - ایکسپریس اردوفل کورٹ تمام متعلقہ درخواستوں کو ایک ساتھ سماعت کے لئے مقرر کرکے فیصلہ کرے، حکمران اتحاد کا مشترکہ اعلامیہ جاری Kyon apni merzi k judge bethany hain تین دگڑ دلے ایک فریم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’پنجاب اسمبلی میں آج کا ڈھونگ سپریم کورٹ کی نامعقول تشریح کا براہ راست نتیجہ ہے‘سپریم کورٹ کو اُس وقت پارٹی سربراہ کی آمریت کی نظیر قائم کرنے سے خبردار کیا گیا تھا: ماہر قانون دان صلاح الدین احمد Who moved Supreme Court Yes
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »