حکومتی اتحاد کا فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنےکا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فل کورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب، سپریم کورٹ بار کی نظر ثانی درخواست اور متعلقہ درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت کرنے کی استدعا کی جائے گی

وفاقی حکومت اور اتحادی جماعتوں نے فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

سپریم کورٹ میں پنجاب کے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے دوران ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواست پر سماعت کل ہوگی۔ حکومت اور اتحادی جماعتوں نے کل فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔متحدہ قومی موومنٹ، عوامی نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی بھی درخواست گزاروں میں شامل ہیں۔

دوسری جانب اس حوالے سے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھاکہ فل کورٹ بٹھانے کے مطالبے میں کسی قسم کی بدنیتی شامل نہیں، اس مقدمے کے مستقبل کی سیاست پر دور رس نتائج برآمد ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Farmaishi Bench banaya jaye، farmaishi faisla diya jaye, Farmaishi waqt par election ho, Farmaishi chief minister bana diya hai, Jaise inke baap ka mulk hai awam tu bhair bakeiyan hain ye Malik hain sirf hukmarani karne ke liye paida huey hain. Chor imported na manzoor.

PDM Chooron Dakoon Ka Tola hai

دیر کس بات کی

عوام سے بھاگنے والے الیکشن سے بھاگنے والے عدالتی بیساکھی سے اقتدار میں قائم رہنا چاہتے ہیں- یہ وہ سیاسی اتحاد ہے جو سازش سے حکومت میں آنے کے بعد الیکشن سے بھاگ رہا ہے-

مریم تیرا ایک اشارہ . حاضر حاضر لہو ہمارا . قدم بڑھاو مریم نواز . ھم تمہارے ساتھ ہیں . MaryamNSharif SaniaaAshiq hinaparvezbutt

5 منٹ کے کیس پر نون لیگ اور ان کے ٹوکروں کی جانب سےفل کورٹ کا مطالبہ کیوں کیا جا رہاہے؟ اس کا مقصد صرف اور صرف حمزہ کی جعلی وزرات اعلی کو مزید قائم رکھناہے کیونکہ جس آرٹیکل 63-A کی سپریم کورٹ نے 2 ماہ لگا کر تشریح کی اس پر دوبارہ بحث شروع کروا کر کیس کو مزید 5 ماہ تک لٹکا دے

Letter ,letter N league Karti hai letter 22 s phly kidr tha , JB k 1july and 21tk ch.shujat ko pata tha k election hony haen kis ko bewoqf bana rehy ho.

MashAllah 🥰🥰🥰

ان تین ججوں پر حکمران اتحاد نے عدم اعتماد کر دیا بندیال، اعجاز اور منیب ڈوب کر مر جاؤ اگر تھوڑی غیرت باقی ہے تو عمرانڈو_جج_نامنظور arynewsud kabeerraja786 92newschannel kirannaz_KN SHABAZGIL _Mansoor_Ali

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی اتحادیوں کا فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے کل سپریم کورٹ جانے کا اعلان04:29 PM, 24 Jul, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد : حکومتی اتحادی اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے فل کورٹ تشکیل دینے کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر PTI ki dafa bnaya tha,ab aisy kaisy Shukar ha ab PDM ko b jarihana andaz Apn'na chahye
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اب سب کی نظریں‌ سپریم کورٹ کی طرف ہیں، عمران خانعوام آج رات پرامن احتجاج کریں، عمران خان arynewsurdu ImranKhan PTI CMPunjabElection Where are the responsible institutions of the state of Pakistan as they are watching the down fall and instability of the country and they became just spectators.. What was the oath they took at the time of joining their services? Are they fulfilling and loyal to their oath? Imran khan Zindabad ❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اب سب کی نظریں‌ سپریم کورٹ کی طرف ہیں، عمران خاناب سب کی نظریں‌ سپریم کورٹ کی طرف ہیں، عمران خان ARYNewsUrdu CMPunjabElection PTI SupremeCourtofpakistan ImranKhan کیا آج پھر عدالت 12 بجے کھلے گی؟ H
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر کے وکیل سپریم کورٹ میں پیش حمزہ شہباز کی عبوری وزیراعلیٰ کی حیثیت بحالپاکستان کی سپریم کورٹ نے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کو 25 جولائی تک مکمل اختیارات کے استعمال سے روکتے ہوئے ان کی عبوری حیثیت بحال کرنے کا مختصر فیصلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کا معاملہ، مقدمات کی سماعت کیلئے تشکیل سپریم کورٹ کا بینچ تحلیلڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کا معاملہ، سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کیلئے تشکیل بینچ تحلیل ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Hahaha...is puri supreme adalaton may koi mai ka lal nahi jo haq aur such kay sath khara ho? Nawan jata khol gya یہ فیصلے اپنی اولادوں اور بیگمات کی خواہش پر دیتے ہیں۔ آئین اور قانون کے مطابق نہیں۔قانون نا ہوا رنڈی خانہ ہو گیا سالہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیگی رہنما کی نااہلی ختم کرنے کی درخواست سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیاپاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی کاشف چودھری کی نااہلی ختم کرنے کی درخواست سپریم کورٹ نے مسترد کر دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »