فلسطین نے اسرائیل کے بعد امریکہ سے بھی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غزہ، قاہرہ( ویب ڈیسک ) عرب لیگ نے ٹرمپ کا دو ریا ستی منصوبہ مسترد کر دیا ، فلسطینی صدر

محمود عباس نے امریکا اور اسرائیل سے سکیورٹی سمیت ہر طرح کے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے جا ری بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ ٹرمپ کے دو ریاستی منصوبے کو مسترد کرتےہو ئے امریکا اور اسرائیل سے سکیورٹی سمیت ہر طرح کے تعلقات ختم کر دیں گے۔چین میں کروناوائرس سے 300ہلاکتیں لیکن امریکا میں کتنے افراد اس مرض میں مبتلا ہوئے؟ اعدادوشمار جاری

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب ممالک کی تنظیم نے بھی ٹرمپ کا دو ریا ستی منصوبہ مسترد کرتے ہو ئے کہا کہ اس منصوبے میں فلسطینیوں کو کو ئی حقوق نہیں دئیے گئے ،تنظیم کا کہنا ہے کہ عرب ممالک دوریاستی حل کے نفاذ کیلئے امریکا سے کو ئی تعاون نہیں کیا جائے گا۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں فلسطینی صدر محمود عباس نے درخواست پرعرب ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ہو ئی ہے ، عرب لیگ کے رکن ممالک کے وزراءفلسطین اور اسرائیل تنازع کے حل کے لیے امریکی صدر ٹرمپ کے منصوبے پر بات چیت کی ہے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے فلسطینی صدر کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کا دو ریا ستی منصوبہ مسترد کرتے ہو ئے امریکا اور اسرائیل سے ہر طرح سے تعلقات ختم کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطین کا اسرائیل اور امریکہ سے تعلقات ختم کرنے کا اعلانفلسطین کے صدر محمود عباس نے قائرہ میں عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس میں کہا ہے کہ ’میں اپنی تاریخ میں یہ ریکارڈ نہیں کراؤں گا کہ میں نے یروشلم کو بیچ دیا۔‘ OIC is only remain a titular organization.Because except Turkey, no other Muslim country has given an opposing statement regarding the Trump _Natan Yahu biletral meddle east peace plain. Sham on such type of organization and their leadership. halat dekho.. jino ne Hazrat Essa A.S ko azeeyaten deen un yahodion ko support kon kr raha h Hazrat Essa A.S k mane wale beghart ... essai dunia doob kr mar kun anhe jate آپ وزیر اعظم سے کہیں کہ وہ چین میں پاکستانی طلبا کی دیکھ بھال کریں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فلسطین نے امریکا اور اسرائیل سے تمام تعلقات ختم کردیے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فلسطین نے امریکا اور اسرائیل سے تمام تعلقات ختم کردیے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فلسطین نے امریکہ اور اسرائیل پر بجلیاں گرادیںراملہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)فلسطین نے اسرائیل کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اوسلو معاہدے سے نکل siasatpk tmharay page se esi lye 100 percent better hy q keh wo straight news daity hn Aapki tarah bongian ni marty
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلیمانی نے قتل سے قبل یمن کا دورہ کیا تھا:یمنی عہدیدار کا انکشافسلیمانی نے قتل سے قبل یمن کا دورہ کیا تھا:یمنی عہدیدار کا انکشاف Iran QasimSoleimani Yemen
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس نے بغیرویزا کے چینی سیاحوں کا سفر معطل کرنے کا اعلانروس نے بغیرویزا کے چینی سیاحوں کا سفر معطل کرنے کا اعلان Russia China CoronavirusOutbreak ChineseTourists Visas XHNews KremlinRussia_E
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »