فلسطین نے امریکا اور اسرائیل سے تمام تعلقات ختم کردیے - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

فلسطین نے امریکا اور اسرائیل سے تمام تعلقات ختم کردیے DawnNews America Pakistan MiddleEastPeacePlan

فلسطینی اتھارٹی نے مشرق وسطیٰ کے لیے امریکا کا متنازع امن منصوبہ مسترد کرتے ہوئے واشنگٹن اور اسرائیل سے سیکیورٹی کے امور سمیت تمام نوعیت کے تعلقات ختم کردیے۔

عرب لیگ کے ایک روزہ ہنگامی اجلاس میں انہوں نے کہا کہ ہم نے اسرائیل کو آگاہ کردیا کہ ان کے اور امریکا کے ساتھ سیکیورٹی سمیت کوئی تعلقات نہیں ہوں گے۔واضح رہے کہ اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورسز طویل عرصے سے فلسطینیوں کے زیر انتظام مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں کی پولیسنگ کرتی آئی ہیں۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کے لیے امن منصوبے کا اعلان میں کہا تھا جس کے تحت یروشلم اسرائیل کا 'غیر منقسم دارالحکومت' رہے گا جبکہ فلسطینیوں کو مشرقی یروشلم میں دارالحکومت ملے گا اور مغربی کنارے کو آدھے حصے میں نہیں بانٹا جائے گا۔

امریکا کی جانب سے پیش کردہ امن منصوبے میں مغربی پٹی میں اسرائیلی آباد کاری کو تسلیم کرلیا گیا تھا اور ساتھ ہی مغربی کنارے میں نئی بستیاں آباد کرنے پر 4 سال کی پابندی لگائی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطین نے امریکہ اور اسرائیل پر بجلیاں گرادیںراملہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)فلسطین نے اسرائیل کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اوسلو معاہدے سے نکل siasatpk tmharay page se esi lye 100 percent better hy q keh wo straight news daity hn Aapki tarah bongian ni marty
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے بعد امریکا نے بھی پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری بہتر کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کی جانب سے امریکی ٹریول ایڈوائزی میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے درست سمت میں قدم قرار دیا ہے۔ NYC Or koi khidmat SaleemKhanSafi FrehmanD ماشااللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا نے پاکستان کے لیے مثبت سفری ہدایات جاری کردیں - ایکسپریس اردواسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ ٹریول ایڈوائزری میں پاکستان میں امن وامان کی بہتر صورتحال کا اعتراف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گندم اور آٹے کابحران:ن لیگ نے وزیر اعظم کے لیے حقائق نامہ جاری کردیاعمران خان میں اگر جرات ہے تو۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا خطرہ: پاکستان نے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی عائد کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ہر وقت اور ہر جگہ پر ضروری سٹاک کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے یہ پابندی لگائی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میک اپ آرٹسٹ نے ایک اور انداز سے مداحوں کو دنگ کردیا - Entertainment - Dawn NewsShe always have been a super human.... Thanks her for being a role model...
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »