تحریک انصاف وزیراعظم کی قیادت میں متحد،تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمات کے سفر کو جاری رکھیں گے،عثمان بزدار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ٹیم

ضرور پڑھیں: میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایک بیان میں کہاہے کہ تحریک انصاف کی ٹیم وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں متحدہے، پاکستان کے عوام کی خدمت کا عزم لے کر آئے ہیں ،وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ تنقید

کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمات کے سفر کو جاری رکھیں گے۔ تحریک انصاف کی حکومت نے شفافیت کے نئے کلچر کو پروان چڑھایا ہے،ہر سطح پر شفافیت کو فروغ دیکر قومی وسائل کو بچایاگیا ہے،کرپشن کیخلاف زیر و ٹالرنس کی پالیسی کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے یو آئی کی 5 فروری سے ایک اور حکومت مخالف تحریک کی تیاری - ایکسپریس اردومشترکہ احتجاجی حکمت عملی کا آغاز 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر سے کیا جائے گا، ذرائع ya Kuti ka bacha Paka Indian Agent hye 5 Date ko sari qoom Kashmir say Ishary Yakjehti kay leay nikal rai or hram zada GOVT Against لسي خور میرے خیال کے مطابق سب طے شدہ منصوبے کے مطابق ھو رھا ھے۔ تا کہ عمران خان آوٹ آف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی ٹیم وزیراعظم کی قیادت میں متحد, تنقید کی پرواہ کیے بغیرعوامی خدمت کے سفر کو جاری رکھیں گے:وزیراعلیٰ پنجابتحریک انصاف کی ٹیم وزیراعظم کی قیادت میں متحد, تنقید کی پرواہ کیے بغیرعوامی خدمت کے سفر کو جاری رکھیں گے:وزیراعلیٰ پنجاب Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar PTIGovt ImranKhanPTI PTIOfficialLHR PTIofficial UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

50 ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی کاپی دینے کی شرط نافذپچاس ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی کاپی دینے کی شرط نافذ تفصيلات جانئے: DailyJang Good job weldone
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn NewsLaanat Height of stupidity !!! increase petrol price by 4 rupees and than decrease it by 6pence , Disgusting PTIGovernment , international market petrol prices r constantly dropping Waoooooo! Thi government has done such a great favour for us, , , 😋😡
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر گفتگوراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اہم ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت کی تمام تر پالیسیاں شفاف اور ملکی مفاد میں ہیں،عثمان بزدار'تحریک انصاف کی ٹیم وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں متحد ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »