چین میں کروناوائرس سے 300ہلاکتیں لیکن امریکا میں کتنے افراد اس مرض میں مبتلا ہوئے؟ اعدادوشمار جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں خوفناک وائرس کرونا کے وار جاری ہیں تاہم دوسری جانب

امریکا میں بھی آٹھ مریضوں میں کرونا وائرس کی موجود گی کی سرکاری سطح پر تصدیق کرد گئی ہے۔امریکی محکمہ صحت کے حکام نے ہفتے کو اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکا بھر میں آٹھ کیسز سامنے آچکے ہیں۔برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ وہ ایسے افراد کو طبی امداد کیلئے الگ تھلگ رکھے گاجو سمندر پار سے آئیں گے۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے سنٹر برائے کنٹرول وبا اور تحفظ کی خاتون ترجمان نے بتایا ہے کہ کروناوائرس کا تازہ ترین کیس میساچوسٹس میں سامنے آیا ہے اور متاثرہ شخص حال ہی میں چینی صبے ہوبئی سے واپس آیا ہے۔متاثرہ شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔وزیراعظم کی ترکی کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت لیکن ایک اور کونسا پڑوسی ملک سی پیک میں شمولیت چاہتا ہے؟ خود ہی بول پڑا

امریکامیں اس وائرس کے ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ہونے کا پہلا واقعہ بھی پیش آچکا ہے۔ یاد رہے کہ چینی صوبہ ہوبئی کے شہر ووہان میں کرونا وائرس نے خوف و ہراس پھیلا دیاہے۔ اس وائرس سے چینی سرکاری ٹی وی کے مطابق 304افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔اس وقت تک ستائیس ممالک میں اس مرض کی سرکاری سطح پر تصدیق کی جاچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروناوائرس کے بعد چین میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی،ہزاروں مرغیاں ہلاکبیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کروناوائرس کے بعد چین میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی،برڈ فلو کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کروناوائرس کےساتھ برڈ فلوکا بھی وارغیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق کروناوائرس کے ساتھ ساتھ چین کے صوبے ہنان میں برڈ فلو کی وباء
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین میں پاکستانی سفیر پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں:حکومتی سینیٹرزچین میں پاکستانی سفیر پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں:حکومتی سینیٹرز Pakistan Senate PakistaniAmbassadors CoronarVirus pid_gov SenatePakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین: ارومچی میں پھنسے پاکستانیوں کے ویزا میں توسیع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کروناوائرس کا خطرہ، چین سے وطن واپس پہنچنے والے 324 مسافر کہاں گئے؟نئی دہلی: چین سے خصوصی پرواز کے ذریعے 324 مسافر بھارت پہنچ گئے، مسافروں کو 7 دن کے لیے کروناوائرس سے متعلق قائم کیے گئے کیمپ میں رکھا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سینکڑوں مسافر چینی شہر ووہان سے خصوصی پرواز کے ذریعے دہلی پہنچے ہیں۔ مسافروں ک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعدادکتنی ہوگئی اور کل کتنے لوگ متاثرہیں؟ تازہ ترین اعدادوشمار جاریشنگھائی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں کرونا وائرس کے قاتلانہ وار جاری ، ہلاکتوں کی تعداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »