کروناوائرس کا خطرہ، چین سے وطن واپس پہنچنے والے 324 مسافر کہاں گئے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کروناوائرس کا خطرہ، چین سے وطن واپس پہنچنے والے 324 مسافر کہاں گئے؟ ARYNewsUrdu

نئی دہلی: چین سے خصوصی پرواز کے ذریعے 324 مسافر بھارت پہنچ گئے، مسافروں کو 7 دن کے لیے کروناوائرس سے متعلق قائم کیے گئے کیمپ میں رکھا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سینکڑوں مسافر چینی شہر ووہان سے خصوصی پرواز کے ذریعے دہلی پہنچے ہیں۔ مسافروں کو ایئرپورٹ پر اسکریننگ کے مراحل سے گزارنے کے بعد قائم کیے گئے مخصوص کیمپ میں رکھا گیا ہے، اس دوران انہیں اپنے عزیز واقارب سے بھی ملنے کی اجازت نہیں ہے۔ بھارت میں کروناوائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے یہ اقدامات کیے گئے، دہلی پہنچنے والے مسافروں میں 211 طالب علم اور 110 مزدور شامل ہیں۔ جبکہ طیارے میں کچھ بچے بھی تھے۔ تمام افراد کو خصوصی کیمپ میں رکھا گیا ہے۔چین سے بھارت آنے والی خصوصی پرواز میں ڈاکٹروں کا پینل بھی مسافروں کے ساتھ موجود رہا۔

خیال رہے کہ چین میں کروناوائرس سے 259 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 12 ہزار افراد متاثر ہوئے، چین کے مختلف شہروں میں نظام زندگی مفلوج ہے ، چودہ صوبوں میں چھٹیاں اور لوگ گھروں میں محدود ہیں جبکہ چین کی معشیت کو اربوں ڈالر کے نقصان کا سامنا ہے۔ کروناوائرس سے دنیا بھر میں خوف وہراس پھیلا ہوا ہے، اب تک 23 ممالک میں کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں ، امریکا اور اٹلی نے کرونا وائرس کے بعد ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی اور ساتھ ہی چین کے ساتھ فلائٹ آپریشن بھی معطل کردیا ہے جبکہ سوئیڈن میں کرونا وائرس کاکیس سامنے آگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کروناوائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیارہے:ڈاکٹر ظفرحکومت کروناوائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیارہے:ڈاکٹر ظفر Read News Drzaffar cronavirus PTIofficial MoIB_Official PTIofficial MoIB_Official پھر منگوا لیں ایک جہاز کرونا وائیرس کے مریضوں ان کو ٹھیک کر کے واپس بھیج دیں PTIofficial MoIB_Official او بھائی جو پاکستانی لوگ چائینہ سے پاکستان آنا چاہتے ہیں ان کی سکرینگ کریں اور ان کو پاکستان آنے دیں PTIofficial MoIB_Official ویسے حد ہے عوام کو بے وقوف بنانے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کروناوائرس سے 21 ممالک متاثرکروناوائرس سے چین میں 259 افراد ہلاک اور 11791 لوگ ہوئے ہیں جبکہ یہ وائرس21 ممالک تک پھیل چکا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار، متاثرہ افراد کا علاج انتظامات سے مشروط
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئیبیجنگ: چین میں کروناوائرس سےہلاکتوں کی تعداد 250 سےتجاوزکرگئی جبکہ12 ہزار افراد متاثر ہیں، امریکا اور اٹلی نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے جبکہ سوئیڈن میں بھی کرونا وائرس کاکیس سامنے آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں کروناوائرس سے 259 افراد زندگی ک ARYNEWSOFFICIAL ہمارے ڈاکٹر عبدالقدیر ہوتے تو اس وائرس کو بم میں قید کرکے جاپان کو بیچ دیتے ابھی تو گھر میں بیٹھ خیالات کا اظہار ہی کر سکتے ہیں ARYNEWSOFFICIAL Allah rahem kry sb per or hum per bhe
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بندکورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بند CoronaVirus China US Flights Cancelled DeadlyVirus InfectiousDisease SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو اتحادیوں سے نہیں اپنے لوگوں سے خطرہ ہے: چودھری شجاعت حسینلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو اپنا ساتھی سمجھتے ہیں اور انہیں بھی چاہئے کہ ہمیں اپنا ساتھی سمجھیں نہ کہ دشمن۔ عمران خان کو اتحادیوں سے کوئی خطرہ نہیں، اپنے ہی لوگوں سے خطرہ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »