بریڈفورڈ: برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں نیشنل کرائم ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی نژاد شخص کے ساڑھے 4 لاکھ پاؤنڈ سے زائد کے غیر قانونی اثاثے منجمد کر دیے۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی نے پاکستانی نژاد شخص سے ساڑھے4 لاکھ پاؤنڈز سے زائد کےاثاثے ریکور کیے، پاکستانی شہری پر الزام تھا کہ اس نے فراڈ، منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کے ذریعے اثاثے بنائے تھے۔ اثاثوں میں 5 مکانات اور نقد رقم شامل ہے، دوران تفتیش پاکستانی شہری اثاثوں کی منی ٹریل دینے میں ناکام رہا جس پر ہائیکورٹ نے نےجائیداد ضبط کرنے کے آرڈر جاری کیے۔
عدالتی حکم پر این سی اے نے پاکستانی شہری کے غیر قانونی اثاثے منجمد کردیے ہیں اور تفتیش کا دائر کار بڑھا دیا ہے۔ نیشنل کرائم ایجنسی کا کہنا ہے کہ ناجائز طریقے سے جائیدادیں بنانے والوں کا محاسبہ کریں گے اور ان کے خلاف سخت ایکشن لیں گے۔
ARYNEWSOFFICIAL یہ گمنام پاکستانی ہے؟ اس کی شکل اور نام کسی کو پتا ہو تو بتائیں پلیز
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں پاکستانی سفیر پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں:حکومتی سینیٹرزچین میں پاکستانی سفیر پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں:حکومتی سینیٹرز Pakistan Senate PakistaniAmbassadors CoronarVirus pid_gov SenatePakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
پاکستانی شہری نیویارک پولیس کی رضاکار فورس کے معاون ڈپٹی چیف مقرر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی بولرزنے ایسا کام شروع کر دیا کہ مخالف ٹیم کے پسینے چھوٹ جائیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریزکی تیاریوں کے لیے پاکستانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
کرونا سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار، متاثرہ افراد کا علاج انتظامات سے مشروط
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »
چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئیبیجنگ: چین میں کروناوائرس سےہلاکتوں کی تعداد 250 سےتجاوزکرگئی جبکہ12 ہزار افراد متاثر ہیں، امریکا اور اٹلی نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے جبکہ سوئیڈن میں بھی کرونا وائرس کاکیس سامنے آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں کروناوائرس سے 259 افراد زندگی ک ARYNEWSOFFICIAL ہمارے ڈاکٹر عبدالقدیر ہوتے تو اس وائرس کو بم میں قید کرکے جاپان کو بیچ دیتے ابھی تو گھر میں بیٹھ خیالات کا اظہار ہی کر سکتے ہیں ARYNEWSOFFICIAL Allah rahem kry sb per or hum per bhe
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بندکورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بند CoronaVirus China US Flights Cancelled DeadlyVirus InfectiousDisease SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »