کرونا سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار، متاثرہ افراد کا علاج انتظامات سے مشروط

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار، متاثرہ افراد کا علاج انتظامات سے مشروط مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: ایمرجنسی کور کمیٹی نے کرونا سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی۔ متاثرہ افراد کی نگرانی اور علاج خصوصی انتظامات سے مشروط کر دیئے۔ کمیٹی نے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو 3 ہزار ڈالر مالیت کا مہنگا ترین لباس صرف ایک بار پہننے کی ہدایت کر دی۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ تمام ہوائی اڈوں پر ہیلتھ اسٹیبلشمنٹ کا تربیت یافتہ عملی سکریننگ کے نظام کو یقینی بنا رہا ہے، وزارت صحت میں قائم ایمرجنسی آپریشن سیل بھی صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہے، ایمرجنسی کور کمیٹی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کی نگرانی کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے دنیا بھر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO ) نے چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے نئے اور مہلک کرونا وائرس پر عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔ Read News WHO Declares Emergency Coronavirus Death Toll Reaches WHO CoronavirusOutbreak Wuhan UNICEF China
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹڈی دَل سے نمٹنے کیلئے زہریلا بیکٹیریا تیارٹڈی دَلوں سے نمٹنے کےلیے ملتان کے پروفيسرز نے فنگس تيار کرليا ہے۔ زہریلا بیکٹیریا فصل پر بیٹھنے والے کو ختم کر دے گا۔ SamaaTV Fungus or Bacteria
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کروناوائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیارہے:ڈاکٹر ظفرحکومت کروناوائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیارہے:ڈاکٹر ظفر Read News Drzaffar cronavirus PTIofficial MoIB_Official PTIofficial MoIB_Official پھر منگوا لیں ایک جہاز کرونا وائیرس کے مریضوں ان کو ٹھیک کر کے واپس بھیج دیں PTIofficial MoIB_Official او بھائی جو پاکستانی لوگ چائینہ سے پاکستان آنا چاہتے ہیں ان کی سکرینگ کریں اور ان کو پاکستان آنے دیں PTIofficial MoIB_Official ویسے حد ہے عوام کو بے وقوف بنانے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس ،غلام قادر مری کا گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوعجعلی اکاؤنٹس کیس ،غلام قادر مری کا گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے 27 ارب 30 کروڑ یوآن مختص کردیئےچین نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے 27 ارب 30 کروڑ یوآن مختص کردیئے China CoronaVirus Allocated BillionsYuan FinancialAgencies Prevention Support Nationwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ صحت پنجاب نے کرونا وائرس سے متعلق الرٹ جاری کردیامحکمہ صحت پنجاب نے کرونا وائرس سے متعلق الرٹ جاری کردیا HealthDepartment Punjab Emergency Notification Coronavirus MoIB_Official GOPunjabPK pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »