فضل الرحمٰن سے ملاقات پر شہباز شریف نے نواز شریف کو اعتماد میں لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فضل الرحمٰن سے ملاقات پر شہباز شریف نے نواز شریف کو اعتماد میں لیا تفصيلات جانئے: DailyJang

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ہونے والی ملاقات پر اعتماد میں لیا۔

شہباز شریف کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال اور خواجہ محمد آصف بھی موجود تھے۔پارٹی ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر نے سابق وزیراعظم کو مولانا فضل الرحمٰن سے گزشتہ روز ہونے والی ملاقات اور آئندہ ماہ کے آزادی مارچ سے متعلق گفتگو پر اعتماد میں لیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف، احسن اقبال اور خواجہ محمد آصف نے نواز شریف سے ڈیڑھ گھنٹے کی ملاقات کی، بعد ازاں اعظم نذیر تارڑ، امجد پرویز اور خواجہ حارث بھی ملاقات میں شامل ہوگئے۔

ملاقات میں نواز شریف کی 18ستمبر کی پیشی پر قانونی مشاورت کے ساتھ ملک کی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے بڑے بھائی سے ملاقات سے قبل اپنے صاحبزادے حمزہ شہباز سے بھی جیل میں ملاقات کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زرداری نے دورہ ٔ واشنگٹن ساڑھے 7، نواز شریف نےساڑھے 5لاکھ ڈالر میں کیازرداری نے دورہ ٔ واشنگٹن ساڑھے 7، نواز شریف نےساڑھے 5لاکھ ڈالر میں کیا تفصيلات جانئے: DailyJang Yes, but non of them sold kashmir over there.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے آج اچانک ملاقات کیوں کی، بڑی خبر سامنے آ گئی03:15 PM, 16 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن اور شہباز شریف کی ملاقات آج ہوگیفضل الرحمٰن اور شہباز شریف کی ملاقات آج ہوگی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد دھرنے کا معاملہ؛ فضل الرحمن شہباز شریف سے ملنے پہنچ گئے - ایکسپریس اردوملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور اسلام آباد میں دھرنے اور دیگر امور پر غور کیا جارہا ہے یہ ابلیس کا بیٹا ہے آئندہ کنکریاں اس کو ماری جایں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈیل نہیں ہورہی لیکن شہباز شریف دوبارہ رابطے میں ہیں، شیخ رشید کادعویٰاسلام آباد (ڈیل پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ شہباز شریف دوبارہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف کی رہایش گاہ آمد، دھرنے پر گفتگومولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف کی رہایش گاہ آمد، دھرنے پر گفتگو مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ShehbazSharif
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »