ڈیل نہیں ہورہی لیکن شہباز شریف دوبارہ رابطے میں ہیں، شیخ رشید کادعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیل پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ شہباز شریف دوبارہ

ضرور پڑھیں: جیونیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان“میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہندوستان پھنس گیاہے ، اب اس کو یہاں سے نکلنے نہیں دینا اور کشمیر کا مسئلہ حل کرناہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ وزیر اعظم امریکہ جانے سے پہلے ایک دن پھر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طورپر منائیں گے ۔ 27ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ساتھ ایک خطاب ہٹلر اور میسولینی کا ہوگا اور ایک خطاب کشمیریوں کے سفیر کا ہوگا...

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی بجائے دوبارہ شہباز شریف کے پاس اختیار آگیاہے اور اب وہ دوبارہ ایکٹو ہوگئے ہیں اور رابطوں میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب تو نواز شریف کی بیماری کی بھی کوئی خبر نہیں آتی ہے،شہباز شریف اب رابطوں میں ہیں ، اس وقت ملک بڑے مشکل وقت میں داخل ہورہاہے ، وزیر اعظم کے اقوام متحدہ سے خطاب کے بعد ایک نئی حکمت عملی سامنے آئیگی ۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف دوبارہ سرگرم ہوگئے ہیں اور رابطے میں ہیں،ابھی کوئی ڈل نہیں ہورہی لیکن شہبازشریف رابطے میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خورشید شاہ کی شہباز شریف سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شاہد خاقان نے سمجھوتے پر جیل جانے کو ترجیح دی، شہباز شریفشاہد خاقان نے سمجھوتے پر جیل جانے کو ترجیح دی، شہباز شریف تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عظیم قربانیوں کا بدلہ گولیوں سے ملنا احسان فراموشی ہے، شہباز شریف - ایکسپریس اردوقائد حزب اختلاف نے مغربی سرحد پر افغانستان سے اور شمالی وزیرستان میں پٹرولنگ پارٹی پر فائرنگ کی شدید مذمت کی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن اور شہباز شریف کی ملاقات آج ہوگیفضل الرحمٰن اور شہباز شریف کی ملاقات آج ہوگی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد دھرنے کا معاملہ؛ فضل الرحمن شہباز شریف سے ملنے پہنچ گئے - ایکسپریس اردوملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور اسلام آباد میں دھرنے اور دیگر امور پر غور کیا جارہا ہے یہ ابلیس کا بیٹا ہے آئندہ کنکریاں اس کو ماری جایں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈیل کا تاثر دے کر ابہام پھیلا یا جا رہا ہے ،اتناظلم برداشت کرکے بھی کیا ہم ڈیل کریں گے ؟رانا ثنا اللہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ نے Lakh the lanat rana bandri
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »