عظیم قربانیوں کا بدلہ گولیوں سے ملنا احسان فراموشی ہے، شہباز شریف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عظیم قربانیوں کا بدلہ گولیوں سے ملنا احسان فراموشی ہے، شہباز شریف -

ن لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کیلیے عظیم قربانیوں کا بدلہ گولیوں سے ملنا احسان فراموشی ہے۔

شہبازشریف نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کیلیے عظیم قربانیوں کا بدلہ گولیوں سے ملنا احسان فراموشی ہے۔ انھوں نے مغربی سرحد پر افغانستان سے اور شمالی وزیرستان میں پٹرولنگ پارٹی پر فائرنگ کی شدید مذمت اور ارض وطن پر قربان ہونیوالے چاروں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انھوں نے کہا کہ لانس نائیک سعید امین آفریدی ، نائیک محمد شعیب سواتی، سپاہی کاشف علی اور سپاہی اختر حسین ہمارا سرمایہ افتخار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زمین کے تنازع پر دیور نے بھابھی پر کلہاڑی سے حملہ کردیا -احمدپورشرقیہ:نواحی علاقےمیں زمین کےتنازعہ پردیور کے بھابی پرمبینہ تشدد کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، تاحال مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گریڈ 20 سے 22 کے37 سے زائد افسران تقرری سے محرومwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لوگ صدیوں سے سُرخ پارے کے نام پر بیوقوف بن رہے ہیںسرخ پارے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ صحت بحال کرنے کے لیے ایک سحر انگیز مادہ ہے یا اس سے جوہری تباہی پھیلانے والا بم بنایا جاسکتا ہے۔ لیکن کیا حقیقت میں اس کا کوئی وجود ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ناسا کی جانب سے مریخ پر نام بھجوانے کی دعوتناسا کی جانب سے مریخ پر نام بھجوانے کی دعوت ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی شہباز شریف سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

’مخصوص ایام‘ سے متعلق استاد کے توہین آمیز جملوں پر طالبہ کی خودکشی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »