’مخصوص ایام‘ سے متعلق استاد کے توہین آمیز جملوں پر طالبہ کی خودکشی - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اسکول کے باہر کم از کم 200 والدین جمع ہوئے اور احتجاج کرتے ہوئے اسکول کا دروازہ توڑ دیا۔ DawnNews Kenya

کینیا میں 14 سالہ طالبہ نے اپنے ’مخصوص ایام‘ سے متعلق استاد کے تضحیک آمیز جملوں پردلبرداشتہ ہو کر خود کشی کرلی۔کے مطابق کینیا کے مغربی شہر نیروبی کے اسکول میں استاد نے بھری کلاس میں ’متاثرہ طالبہ‘ کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کلاس سے باہر نکال دیا۔متوفی طالبہ کی والدہ نے بتایا کہ کلاس کے دوران ان کی بیٹی کے مخصوص ایام شروع ہوئے تو کپڑے خراب ہوگئے جس پر کلاس میں موجود ٹیچر نے انہیں ’گندی‘ کہا اور کلاس روم سے بے دخل...

مذکورہ واقعہ کے بعد متاثرہ طالبہ کے اہلخانہ سمیت 200 افراد نے حکومت اور اسکول مخالف ریلی نکالی اور احتجاج کیا۔ احتجاجی والدین نے مذکورہ استاد پر کڑی تنقید کی جس کے غیرذمہ دارانہ رویے کی وجہ سے طالبہ نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کی۔کینیا کے ڈیلی نیشن اخبار کے مطابق اسکول عارضی طور پر بند ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قائداعظم کے آخری ایام اور سازشی افسانےقائداعظم کا یومِ وفات گیارہ ستمبر، اپنے ساتھ بہت سی یادیں لاتا اور سوگوار کرجاتا ہے۔ موت تو اٹل ہے اور مٹی میں ملنا ہمارے جسم کا مقدر ہے لیکن اس کے باوجود... کالم پڑھئے: تحریر: ڈاکٹر صفدر محمود DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’پہلی بار پیریڈز ہوئے تو سمجھی بلڈ کینسر ہو گیا‘بہت سی لڑکیاں اپنی ماہواری کا آغاز بے خبری اور بغیر تیاری کے کرتی ہیں جس کی بڑی وجہ اس موضوع پر بات کرنے کو معیوب سمجھا جانا ہے۔ Women Health Pakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 12, 2019, لاہور, Page 1,مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید‘ یوم عاشور کے جلوسوں پر لاٹھی چارج‘ شیلنگ‘ متعدد عزادار زخمی IndiaOccupiedKashmir IndianArmyKillingKashmiris KashmirBleeds KashmirStillUnderCurfew KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

والد کی ڈانٹ ڈپٹ سے ڈر کر غیرآباد مکان میں رات گزارنے والی لڑکی رشتہ دار کے ہاتھوں قتلگوجرانوالہ (ویب ڈیسک) موبائل پر لمبی بات کے باعث والد کی ڈانٹ اور ڈر کی وجہ سے رات گھر سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی:وزیراعظم کل مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی:وزیراعظم کل مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے Pakistan PMImranKhan OccupiedKashmir Muzaffarabad ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی:وزیراعظم کل مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی:وزیراعظم کل مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے Muzaffarabad PMImranKhan KashmirWantsFreedom KashmirBleeds
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »