قائداعظم کے آخری ایام اور سازشی افسانے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قائداعظم کا یومِ وفات گیارہ ستمبر، اپنے ساتھ بہت سی یادیں لاتا اور سوگوار کرجاتا ہے۔ موت تو اٹل ہے اور مٹی میں ملنا ہمارے جسم کا مقدر ہے لیکن اس کے باوجود... کالم پڑھئے: تحریر: ڈاکٹر صفدر محمود DailyJang

قائداعظم کا یومِ وفات گیارہ ستمبر، اپنے ساتھ بہت سی یادیں لاتا اور سوگوار کرجاتا ہے۔ موت تو اٹل ہے اور مٹی میں ملنا ہمارے جسم کا مقدر ہے لیکن اس کے باوجود موت کا صدمہ اور افسوس اپنی جگہ حقیقتیں ہیں کیونکہ انسان احساسات و جذبات کی مٹی سے بنایا گیا ہے۔ موت برحق لیکن جو موت اپنے پیچھے ایک ابدی خلا چھوڑ جائے وہ موت مبارک۔ ہاں موت ’’مبارک‘‘ بھی ہوتی ہے افسوس اور صدمے کے باوجود مبارک ہوتی ہے۔گیارہ ستمبر کو ایک خیال مجھے چھو کر گزرا تو مجھے احساس ہوا کہ ہم بہ حیثیت قوم سازشوں، بدگمانیوں اور افسانوی...

بریگیڈیئر صاحب کے بقول انہوں نے خود یہ پیغام قائداعظم کو پہنچایا جس کے جواب میں قائداعظم نے نہایت خوشی سے انہیں وقت دیا۔ جس روز وزیراعظم کو براستہ کوئٹہ آنا تھا قائداعظم نے اے ڈی سی سے ان کی آمد کی تصدیق کی اور انتظامات کے بارے میں پوچھا۔ قائداعظم نے وزیراعظم کی آمد اور ملاقات کو اتنی اہمیت دی کہ دوپہر کے کھانے کا مینو خود طے کیا اور ان کے استقبال کے حوالے سے ہدایات دیں۔ بریگیڈیئر صاحب بتارہے تھے کہ جب وزیراعظم صاحب اور چوہدری محمد علی تشریف لے آئے تو میں نے جاکر قائداعظم کو ان کی آمد کی...

چند دنوں بعد جب قائداعظم شدید ترین علالت کا شکار ہوگئے تو انہیں کراچی لے جانے کا فیصلہ کیا گیا۔ بریگیڈیئر نور حسین کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہی کراچی میں گورنر جنرل کے ملٹری سیکرٹری کو قائداعظم کی آمد کی اطلاع دی اور انتظامات کرنے کے لئے کہا۔ بریگیڈیئر صاحب کا کہنا تھا کہ اس آمد کی اطلاع وزیراعظم اور کابینہ کو نہیں دی گئی تھی جیسا کہ پرائیویٹ وزٹ کے موقع پر ہوتا ہے۔ مس فاطمہ جناح کی ہدایت تھی کہ کراچی آمد کو پرائیویٹ رکھا جائے، پھر اس کے بعد وہ تکلیف دہ واقعہ پیش آیا کہ قائداعظم کی ایمبولینس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی نے قائداعظم ٹرافی کے نئے لوگو کی رونمائی کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قائداعظم ٹرافی کے نئے لوگو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائزاورجسٹس کے کے آغا کے ریفرنسزپرکارروائی روک دی گئی،چیف جسٹس پاکستاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائزاورجسٹس کے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی کے آخری الفاظجمال خاشقجی کے آخری الفاظ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کے انسانی حقوق کے بارے میں تشویش جائز ہے: اقوام متحدہکشمیریوں کے انسانی حقوق کے بارے میں تشویش جائز ہے: اقوام متحدہ UN KashmirStillUnderCurfew KashmirBleedsForJustice UN UN_News_Centre RisingKashmir KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گورنر صاحب صرف وفاق کے نہیں سندھ کے بھی نمائندے ہیں: مراد علی شاہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تاج حیدر کے گھر میں ایک ماہ کے دوران چوری کی دوسری واردات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »