جمال خاشقجی کے آخری الفاظ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

جمال خاشقجی کے آخری الفاظ تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

رپورٹ کے مطابق سعودی قونصل خانے میں داخلے کے بعد جمال خاشقجی کو بتایا گیا کہ انٹر پول نے ان کے لئے حکم دیا ہے کہ انہیں ریاض واپس جانا ہو گا ۔رپورٹ کے مطابق سعودی صحافی نے مبینہ طور پر اپنے آخری الفاظ میں اپنے قاتلوں کو ان کا منہ بند نہ کرنے کی درخواست کی کیونکہ ان کو دمے کا مرض لاحق تھا لیکن اس کے بعد وہ اپنے ہوش میں نہیں رہے۔

ترک اخبار میں شائع اس رپورٹ کے مطابق خاشقجی کے سر پر تھیلا چڑھا کر ان کا دم گھو ٹا گیا۔اس ریکارڈنگ میں مبینہ طور پر ہاتھا پائی کی آوازیں بھی موجود ہیں۔ واضح رہے کہ جمال خاشقجی کی ہلاکت کی آڈیو ریکارڈنگ موجود ہونے کے بارے میں رپورٹس گزشتہ ایک سال سے گردش کر رہی ہیں۔ ترک حکام کا دعویٰ رہا ہے کہ یہ آڈیو موجود ہے اور انہوں نے یہ عالمی برادری میں مختلف اہم حکومتوں کو دی بھی ہیں تاہم اب یہ واضح نہیں کہ ترک اخبار کے پاس یہ ریکارڈنگ کہاں سے آئی۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمال خاشقجی قتل: آڈیو ریکارڈنگ کی نئی تفصیلات جاریجمال خاشقجی نے مبینہ طور پر اپنے آخری الفاظ میں اپنے قاتلوں کو ان کا منہ بند نہ کرنے کی درخواست کی کیونکہ ان کو دمے کا مرض لاحق تھا لیکن اس کے بعد وہ اپنے ہوش میں نہیں رہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی قتل: ترک اخبار نے آڈیو ریکارڈنگ کی نئی تفصیلات جاری کر دیں۔جمال خاشقجی قتل: ترک اخبار نے آڈیو ریکارڈنگ کی نئی تفصیلات جاری کر دیں۔ Khashoggi Turkey TurkishNewsPaper AudioDetails SaudiJournalist MurderCase trpresidency KSAmofaEN saudiarabia KingSalman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مودی کے رکنِ اسمبلی کے خلاف طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردورکن اسمبلی اپنے آشرم میں مسلسل ایک سال تک جسمانی تشدد اور جنسی زیادتی کرتا رہا، متاثرہ لڑکی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گذشتہ حکومت کے آخری تین سال میں معاشی ناکامیاں، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملتان کے مختلف علاقوں میں عاشور کے جلوس اور مجالس۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے سینئر سینیٹر تاج حیدر کے گھر پر ڈکیتی کی وارداتکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کےعلاقے گزری میں پیپلز پارٹی کے سینئر سینیٹر تاج حیدر کے گھر پر ڈکیتی کی واردات، پولیس کی واقعہ چھپانے کی کوشش، تاج حیدر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ماہ میں گھر پر دوسری واردات ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »